السلام علیکم، صبح بخیر! 🌸
جمعہ مبارک 🤍
اللہ تعالیٰ آج کے بابرکت دن کی ہر دعا قبول فرمائے، دلوں کو سکون، گھروں کو رحمت، رزق میں برکت اور زندگی میں آسانیاں عطا فرمائے۔ آمین۔
@TeamS0K
"جو ڈراتا ہے واپس اسے ڈراؤ، جو دھمکیاں دیتے ہیں ان کو واپس دھمکیاں دو۔ یہ ہوتے کون ہیں؟ آپ کو ڈرانے والے آپ ہیں، اس ملک کی قوم، عوام۔ جو کرنا ہے کرو، ہم بھی کریں گے۔"
@TeamS0K
خونریزی کسی مسئلے کا حل نہیں، امن ہی راستہ ہے۔
ہر گرتا ہوا آنسو ہمیں انسانیت کا سبق دیتا ہے۔
کشمیر امن، انصاف اور انسانی وقار کا حق رکھتا ہے۔#کشمیر_میں_خونریزی_بند_کرو