میرے والد شاہ محمود قریشی دو مرتبہ پاکستان کے وزیر خارجہ رہے چکے ہیں
انکو اس طرح دھکے دیکر اغواء کرنا یہ طریقہ نہایت ہی غیر مناسب تھا
مہربانو قریشی والد کی اس طرح دھکے دیکر گرفتاری پر آبدیدہ
"میری بہن میں آج آپ کے ساتھ جاؤں گا میں دیکھتا ہوں یہ آپ کو کیسے چھوتے ہیں آپ کو چھونے سے پہلے انہیں میری لاش سے گزرنا ہو گا " سلمان اکرم راجہ کا شیخ امتیاز کی بیوی سے کاغذات نامزدگی جمع کروانے کے دوران بد سلوکی پر پیغام
@salmanAraja@SheikhImtiazPK#ImranKhan#Elections2024
Link : https://t.co/YdUPE3z8YU
اس سے زیادہ تم چھین بھی کیا سکتے ہو ۔ تم دلوں کا چین چھین سکتے ہو، راتوں کی نیند اور دنوں کا آرام چھین سکتے ہو لیکن جن لوگوں نے تاریخ میں ایسا کیا ان کے دنیا میں ہی انجام کی کہانیاں پڑھ لو شاید تمہیں عبرت حاصل ہو ۔۔کیونکہ جو آخرت پر یقینا رکھتا ہے وہ طاقت پر اتنا متکبر نہیں ہوتا
پولیس نے پاکستان تحریک انصاف کے وکیل سلمان شاہد ایڈووکیٹ اور یوسف وائیں کو ایڈووکیٹ گرفتار کر کہ نا معلوم مقام پر منتقل کر دیا جو کہ PP 173 سے کاغذ نامزدگی جمع کروانے کے لیے گے تھے
اگر کاغذات نامزدگی جمع کرانے ہیں
تو ایسے عوام کا لشکر ساتھ لیکر جائیں
جیسے بلوچستان تحریک انصاف کے امیدوار سالار خان اپنے ساتھ لشکر لیکر جارہے ہیں
بہترین طریقہ اب دیکھتے کیسے یہ چھینتے ہیں یا جمع نہیں کرتے
پاکستان کی تاریخ میں پہلی پیٹیشن ہے جسے دائر کیا جانا ہی توہین عدالت تھہرایا جا رہا ہے ، اور مزے کی بات یہ ہے کہ جمہوریت کے نام پر یہ ایکشن کورہا ، اور پیٹیشن میں صرف شفاف انتخابات مانگے جارہے ہیں ، تحریک انصاف کے اصل جرائم ہی قانون کی حکمرانی اور خالص جمہوریت مانگنا ہے
جس قسم کا زوال ہے ہمیں مظلوموں کی بدعائیں لگی ہیں ورنہ اتنی اندھیر نہیں مچ سکتی تھی بنگالیوں سے بلوچوں سے پختونوں سے مہاجروں سے سب سے معافی مانگو اللہ سے توبہ کرو آئیں اور سسکیاں لگ گئی ہیں اس ملک کو!!