So Glad to be part of #KickOff on @PTVSp0rts with Football Gurus @HaiderAzhar@Rehan_ulhaq@smturab_@AbihaHaider05@RohaNadym via my field reporting from Mini Brazil Liyari and Football Hub Malir
Our own U19 talent Azan - Yamal is also a inspiring story from Steers of Liyari to Pakistan U19 team and dream to represent Pakistan
Thanks to bosses @aaliaaaliya & @ADNANMALIK1000 for the encouragement 👍✌️
#FIFAWorldCup #FootballWorldCup #LamineYamal #Spain
In Pakistan, whenever the team struggles, Babar Azam becomes the only talking point. But why is nobody discussing senior player Salman Ali Agha?
Look at his last 8 batting innings:
20, 0, 0, 21, 4, 16, 13, 21.
95 runs in 8 innings.
This is a real concern for Pakistan. But nobody seems interested in discussing it because the entire focus remains on Babar Azam, for various reasons.
Why the double standards?
#PakvSL
Special video for my PSL fans (Pakkay fans😄)
🚨 BREAKING NEWS! Star Player Leaving Karachi Kings? Rawalpindi’s PSL 12 Direct Signing Confirmed | Pakistan Playing XI for 2nd Test vs Sri Lanka
#PSL12#KarachiKings#Rawalpindi#PAKvSL#PakistanCricket
بابر اعظم ایک اننگز میں جلدی آؤٹ ہو جائیں تو ایسا طوفان مچ جاتا ہے جیسے پاکستان کرکٹ میں اس سے بڑا کوئی مسئلہ ہی نہیں۔ باقی کھلاڑیوں کی پرفارمنس پر بات کیوں نہیں ہوتی؟
بابر ��عظم کی آخری 14 ٹیسٹ اننگز:
547 رنز، اوسط 45.58، چھ نصف سنچریاں۔
ایک اننگز پر اچھلنے کودنے کے بجائے باقی سینئر کھلاڑیوں کی کارکردگی کا بھی جائزہ لے لیں۔ آخر احتساب سب کا ہونا چاہیے، صرف بابر اعظم کا نہیں!
#PakvSL
بابر اعظم ایک اننگز میں جلدی آؤٹ ہو جائیں تو ایسا طوفان مچ جاتا ہے جیسے پاکستان کرکٹ میں اس سے بڑا کوئی مسئلہ ہی نہیں۔ باقی کھلاڑیوں کی پرفارمنس پر بات کیوں نہیں ہوتی؟
بابر اعظم کی آخری 14 ٹیسٹ اننگز:
547 رنز، اوسط 45.58، چھ نصف سنچریاں۔
ایک اننگز پر اچھلنے کودنے کے بجائے باقی سینئر کھلاڑیوں کی کارکردگی کا بھی جائزہ لے لیں۔ آخر احتساب سب کا ہونا چاہیے، صرف بابر اعظم کا نہیں!
#PakvSL
In Pakistan, whenever the team struggles, Babar Azam becomes the only talking point. But why is nobody discussing senior player Salman Ali Agha?
Look at his last 8 batting innings:
20, 0, 0, 21, 4, 16, 13, 21.
95 runs in 8 innings.
This is a real concern for Pakistan. But nobody seems interested in discussing it because the entire focus remains on Babar Azam, for various reasons.
Why the double standards?
#PakvSL
Thats how team celebrate win, Pakistan blind Cricket team upbeat after defeat India in Blind Asia Cup
پاکستان نے ایشیا کپ بلائنڈ کرکٹ ٹورنامنٹ کے فائنل کے لیے کوالیفائی کرلیا
دفاعی چیمپیئن بھارت کوسنسنی خیز مقابلے کے بعد ایک وکٹ سے شکت ہو��ی
ایک سو اسی رنز کا ہدف پاکستان نے نو وکٹوں پر آخری گیند پر حاصل کیا
نعمت اللہ نے آخری دو گیند پر چھکا اور چوکا مارا۔ نثار علی نے نصف سینچری بنائی
ڈھاکہ ۔ بنگلہ دیش ( اسپورٹس رپورٹر ) پاکستان نے بھارت کو دلچسپ مقابلے کے بعد ایک وکٹ سے ہرا کر ایشیا کپ بلائنڈ کرکٹ ٹورنامنٹ کے فائنل کے لیے کوالیفائی کر لیا ۔ انور کرکٹ اسٹیڈیم باشوندھرا میں بھارت نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا ۔ بھارت نے مقررہ بیس اوورز میں چھ وکٹوں پر 179 رنز اسکور کیے ۔ کپتان درگاہ راؤ 62, سنجے کمار 30 اور دناوینکتیش 26 رنز بناکر نمایاں رہے ۔ بابر علی، بدر منیر اور محمد ادریس نے ایک ایک وکٹ حاصل کی۔ جواب میں پاکستان نے ہدف کئی بار اننگ میں اتار چڑھاؤ کے بعد بیس ویں اوور کی آخری گیند پر نو وکٹوں پر حاصل کرلیا۔ آخری دو گیند پر جب سات رنز درکار تھے تو آل راؤنڈر نعمت اللہ نے پہلے چھکا اور پھر چوکا مار کر پاکستان کو ��اتح بنادیا ۔ کپتان نثار علی نے اکیاون گیندوں پر چونسٹھ رنز کی ذمہ دارانہ اننگ کھیلی ۔ محمد صفدر نے اکتیس رنز بنائے ۔ نثار علی کو میں آف دی میچ قرار دیا گیا لیکن انہوں نے اپنا ایوارڈ نعمت اللہ کے نام کر دیا۔ بدھ کو بھارت اور بنگلہ دیش کے درمیان میچ ہوگا جو ٹیم جیتے گی وہ فائنل میں جگہ بنائے گی۔ جہاں اس کا مقابلہ بیس نومبر کو پاکستان سے ہوگا کھیلا جائے گا