love is such a scary concept to me. like imagine someone who used to be your entire world just leaves one day and all you’re left with is a hole in your life where that somebody you cared about used to be.
راولاکوٹ کے بازاروں میں معمول کی سرگرمیاں جاری ہیں، جس سے واضح ہوتا ہے کہ عوام نے ہڑتال کے بجائے کاروبار اور روزمرہ زندگی کو ترجیح دی۔ زمینی حقائق سوشل میڈیا کے شور سے مختلف تصویر پیش کر رہے ہیں
@Hanzalamalik97 احتجاجی کال کو محدود حمایت ملنا اس بات کی عکاسی کرتا ہے کہ کشمیری عوام نے ذمہ داری کا مظاہرہ کرتے ہوئے تعلیم، کاروبار اور روزمرہ سرگرمیوں کے تسلسل کو ترجیح دی۔
@Hanzalamalik97 کاروبار، تعلیمی اداروں اور ٹرانسپورٹ کا معمول کے مطابق جاری رہنا اس بات کا ثبوت ہے کہ عوام ترقی، امن اور روزمرہ زندگی کے تسلسل کے ساتھ کھڑے ہیں
انتشاری ایکشن کمیٹی کی احتجاجی کال مسترد، معمولاتِ زندگی بحال
عوامی ایکشن کمیٹی کی جانب سے دی گئی احتجاجی کال کو کشمیری عوام نے خاطر خواہ پذیرائی نہ دی۔
کشمیر میں کاروباری سرگرمیاں، تعلیمی ادارے اور ٹرانسپورٹ معمول کے مطابق جاری ہے جبکہ عوام نے امن، استحکام اور روزمرہ معمولات کو ترجیح دی۔
کشمیری عوام نے واضح کر دیا کہ وہ انتشار اور بے یقینی کے بجائے امن، استحکام اور معمولاتِ زندگی کو ترجیح دیتے ہیں۔ عوامی ردعمل نے احتجاجی کال کو مسترد کر دیا۔
انتشاری ایکشن کمیٹی کی احتجاجی کال مسترد، معمولاتِ زندگی بحال
عوامی ایکشن کمیٹی کی جانب سے دی گئی احتجاجی کال کو کشمیری عوام نے خاطر خواہ پذیرائی نہ دی۔
کشمیر میں کاروباری سرگرمیاں، تعلیمی ادارے اور ٹرانسپورٹ معمول کے مطابق جاری ہے جبکہ عوام نے امن، استحکام اور روزمرہ معمولات کو ترجیح دی۔
انڈین ایکشن کمیٹی کا پہلا بڑا مقصد آزاد کشمیر اور پاکستان کو دو الگ اکائیاں ثابت کردہ ہیں وہ ایک ایسا بیانیہ فروغ دے رہے ہیں جس سے یہ تاثر ملے کہ پاکستان اور آزاد کشمیر کے مفادات ایک دوسرے سے جدا ہیں۔
#IndianSponsoredJAAC
زخموں کا نام لے کر انڈین ایکشن کمیٹی والے ہسپتال میں حملہ آور ہو گئے مریضوں کو بھی نا بخشا اور اپنی من مانیاں کرتے رہے، یہ ہے ان کی جہالت
#IndianSponsoredJAAC
آزاد کشمیر کو پاکستان سے جداگانہ اکائی کے طور پر پیش کرنے کا مقصد وفاق اور اس خطے کے درمیان دوریاں پیدا کرنا ہے جبکہ یہ فکری تفریق گہری ہو گئی تو اس طرح سے انتظامی امور متاثر ہوں گے بلکہ دشمن عناصر کو بھی شے ملے گی
#IndianSponsoredJAAC
the hardest thing I've learned this year is that you can never force someone to communicate and work things out. you can't beg someone to see that you're worth fighting for and i stand by that now
سرفراز بگٹی صاحب نے صرف بیانات نہیں دیے بلکہ خود کوئٹہ سے کراچی جا کر ڈاکٹر ماہ نور کی عیادت کی، ان کی فیملی سے ملاقات کی اور مکمل تعاون کا یقین دلایا۔ یہی وجہ ہے کہ ناصر قوم سمیت ہر درد مند دل ان کے اس اقدام کو سراہ رہا ہے
#SayNoToYDABlackmailing#NoPoliticsOnDrMahnoorsPain
جب حکومت نے ڈاکٹر ماہ نور کے علاج، سہولیات اور انصاف کے لیے فوری اقدامات کیے تو پھر اس درد کو سیاسی مقاصد کے لیے استعمال کرنا سمجھ سے بالاتر ہے۔ عوام کو علاج چاہیے، احتجاج کے نام پر ہسپتالوں کی بندش نہیں۔
#SayNoToYDABlackmailing#NoPoliticsOnDrMahnoorsPain
عبدالرازق نے مشکل وقت میں بغیر کسی ذاتی مفاد کے انسانیت کا ثبوت دیا اور ایک زخمی ڈاکٹر کی مدد کے لیے آگے بڑھے۔ اصل ہیرو وہ ہوتے ہیں جو عمل سے مثال قائم کرتے ہیں۔
#SayNoToYDABlackmailing#NoPoliticsOnDrMahnoorsPain