I am honoured by the support of the International Human Rights Foundation and the confidence they have again bestowed upon me
I reaffirm my commitment to stand against human rights violations in Pakistan and around the world
I will always promote and encourage the democratic rights of people, including the right to peaceful protest and freedom of speech
ذرائع کا دعوٰی ہے کہ آصف علی زرداری جے کے ٹی سے ملنا چاہتے ہیں اور پی ٹی آئی کے لوٹوں کو پیپلز پارٹی میں شامل ہونے کا کہہ رہے ہیں۔
اس حوالے سے لاہور میں اجلاس جاری ہیں۔ تاہم اسٹیبلشمنٹ ایسا نہیں چاہتی۔
اس کا مطلب ہے کہ لوٹوں کی تقسیم میں ابھی تاخیر ہو رہی ہے۔
مسلم لیگ (ن) لوٹوں کو لینے کو تیار نہیں ہے کہ اس سے وہ مزید غیر مقبول ہو جائیں گے۔
کیا زرداری فارمولے کے مطابق پاکستان بلاول کو اپنا وزیراعظم قبول کرے گا یا اسٹیبلشمنٹ چاہتی ہے کہ عاصم منیر کی رضامندی سے اب کوئی اور ان کا وزیراعظم بنے تاکہ ان کی مدت ملازمت میں توسیع آسانی سے ہو سکے؟!
اگر زرداری جے کے ٹی کو منانے میں کامیاب ہو گئے تو یہ اسٹیبلشمنٹ کے لیے بڑا دھچکا ہو گا۔ زرداری لوٹے خریدنا چاہتے ہیں اور اپنی ناجائز کمائی سے الیکشن جیتنا چاہتے ہیں۔
یہی وجہ ہے کہ جے کے ٹی نے آج کے لیے اپنی پریس کانفرنس میں تاخیر کی۔ انتظار فرمائیے۔ دیکھتے ہیں کہ چیزیں کس طرف جاتی ہیں۔