آج کا دن مجھے یاد دلاتا ہے کہ نفرت کا ذہر کیسے انسانوں کو وحشی بنا دیتا ہے-اللہ تعالی نے اپنے خاص کرم سے مجھے نئی زندگی عطا کی-میری جان لینے کی کوشش میں ایک نوجوان جس کے دماغ میں نفرت بھری گئی تھی اپنی زندگی تباہ کر بیٹھا-
آئیے عہد کریں ہم ذہنوں سے نفرت کی گولیوں کا خاتمہ کریں گے