Researcher : Views given in tweets don't represent Habib Akram I have no affiliation with any individual or with #HabibAkram commentary Account of #Habibakram
جب دنیا میں تیل کی قیمتیں آسمان کو چھو رہی تھیں (120 ڈالر فی بیرل)، پاکستان میں پٹرول صرف 159.86 روپے فی لیٹر رہا۔ تب عمران خان کی حکومت نے عوام کو ریلیف دیا تھا
پچھلے دو دنوں میں لاہور میں آکر سہیل آفریدی نے جس انداز میں سیاسی سرگرمیاں کی ہیں۔ حکومتی اتحاد میں سے کوئی بھی اس طرح کی سیاسی سرگرمی عوام میں آکر نہیں کرسکتا
اقوامِ متحدہ کے خصوصی نمائندے نے واضح کہا ہے کہ عمران خان کو مسلسل تنہائی میں رکھنا، محدود ملاقاتیں، ناقص روشنی، خراب وینٹیلیشن اور طبی سہولیات سے محروم رکھنا غیر انسانی سلوک کے زمرے میں آتا ہے۔۔
دنیا کی تاریخ رہی ہے کہ جب طاقتور عوام کے اصل نمائندوں کے تقاضوں کو نہیں سنتے تو انکے بعد آنے والوں کے پاس مطالبات کی لمبی فہرست ہوتی ہے، اور یہ کام اگلے مہینے سے شروع ہوجائے گا۔
کسی بھی فورم پر شنوائی نا ہونے پر بالآخر اسلام آباد ہائیکورٹ کے حاضر سروس ججز کو اپنی داد رسی کیلئے ملک کی اعلی ترین عدالت کا دروازہ خود کھٹکھٹانا پڑا۔
قوی امکان ہے کہ 5 ججز کا مقدمہ بھی 26ویں آئینی ترمیم سے وجود میں آیا آئینی بینچ ہی سنے گا۔
بنتا تو یہ تھا کہ عزت مآب جناب جسٹس ڈوگر اپنے خلاف شکایت کے فیصلے تک کیسز کی سماعت سے کنارہ کر لیتے مگر جناب نے اپنے کیخلاف بننے والی کے ممبر کو ہی تبدیل کردیا۔
وہ منصف جو ریت پر بوریا بچھا کر انصاف کر رہا ہو وہ اُس جج سے کہیں بہتر ہے جو عالی شان عمارت میں بیٹھ کر دستورِ قانون کے بجائے طاقت کو دلیل کے طور پر استعمال کرے۔
وہ منصف جو ریت پر بوریا بچھا کر انصاف کر رہا ہو وہ اُس جج سے کہیں بہتر ہے جو عالی شان عمارت میں بیٹھ کر دستورِ قانون کے بجائے طاقت کو دلیل کے طور پر استعمال کرے۔
پاکستان میں مسئلہ صوبوں کی تعداد کو کم کرنے یا بڑھانے کا نہیں بلکہ اصل مسئلہ گورننس اور میرٹ کا ہے جو صوبوں کی اضافی تعداد کے باوجود وہی لوگ کریں گے جو موجودہ حالات میں کررہے ہیں۔