@OfficialMQM (Muttahida Quami Movement). Founder & Leader @AltafHussain_90
DigitalMedia / Political & Social Activities / Voice of Awam/ Member of Social Media
مہاجر اکثریتی علاقوں میں غدداران قوم پی ایس پی اور بہادر آباد ٹولہ بلڈرز مافیا کے ساتھ ملی بھگت سے عوام کا جینا محال کر چکا ہے - رکن رابطہ کمیٹی شعیب علی خان
متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی کے رکن شعیب علی خان نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ
شاہ فیصل کالونی، ناظم آباد، نارتھ ناظم آباد، پی آئی بی کالونی سمیت دیگر مہاجر اکثریتی علاقوں میں غداران قوم نے بلڈرز مافیا کے ساتھ مل کر عوام کا جینا محال بنا دیا ہے 80 اور 120 گز کے پلاٹس پر پورشن بنا بنا کر بیچے جارہے ہیں جبکے عوامی فلاح و بہبود کے لیۓ مختص امیونٹی پلاٹوں کو کمرشل عمارتیں بنا کر کاروبار کیا جارہا ہے اور شہر میں رہے سہے کھیل کے میدان بھی محفوظ نہیں ہیں۔ - رکن رابطہ کمیٹی شعیب علی خان
شعیب علی خان نے اس صورتحال کا جائزہ لیتے ہوے فیلڈ مارشل عاصم منیر صاحب سے پرزور اپیل کی ہے کہ فیلڈ مارشل عاصم منیر صاحب اس کھلی کرپشن پر ایکشن لے کر کراچی کو بلڈر مافیا اور قوم فروش بہادرآباد ٹولے سے بچالیں ورنہ وہ دن دور نہیں ہوگا کہ جب یہ ٹولہ مل کر قائد اعظم کے مزار کو بھی بیچ دے گا۔
167 دن گزر چکے ہیں، مگر نثار پنہور اور ان کے بیٹے محسن پنہور آج بھی لاپتہ ہیں۔ پہلے نثار پنہور کو تین ماہ تک بغیر کسی جرم کے جبری گمشدگی کا نشانہ بنایا گیا، اور رہائی کے صرف آٹھ دن بعد انہیں دوبارہ ان کے بیٹے کے ساتھ دن دہاڑے اغوا کر لیا گیا۔
آخر ہمارا قصور کیا ہے؟ کیوں بار بار میرے والد اور بھائی کو نشانہ بنایا جاتا ہے؟ کس کے حکم پر یہ ظلم جاری ہے؟ کسی انسان کو مہینوں تک اس کے اہلِ خانہ سے دور رکھنا انصاف نہیں، بلکہ کھلی ناانصافی ہے۔
ہم مطالبہ کرتے ہیں کہ نثار پنہور اور محسن پنہور کو فوری طور پر رہا کیا جائے!!! #ReleaseNisarAndMohsinPanhwar

قمر منصور بھائی کسی تعارف کے محتاج نہیں۔ شاید ظلم و جبر کے اس ماحول میں بہت سے لوگ ان کی خدمات اور تحریک کے لیے ان کے خلوص کا کھل کر اعتراف کرنے سے گریز کرتے ہوں، لیکن ایک عرصہ بطور معاون ان کے ساتھ وابستہ رہنے کے بعد میں پورے یقین سے کہہ سکتا ہوں کہ میں نے قمر منصور بھائی جیسا شریف النفس، مخلص اور کھرا انسان بہت کم دیکھا ہے۔
یہ ویڈیو 22 اگست کے بعد ان پر قائم کیے جانے والے مقدمات، طویل قید و بند اور اذیت ناک حالات سے رہائی کے بعد کی ہے۔ ضمانت پر رہائی کے باوجود میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے اپنے مقدمات اور ذاتی مشکلات سے زیادہ اپنے ان ساتھیوں کا ذکر کیا جن پر جھوٹے مقدمات قائم کیے گئے، اور ان کے خاندانوں کی فکر ان کے چہرے اور الفاظ سے نمایاں تھی۔ یہی وہ وصف ہے جو ایک سچے اور بے لوث کارکن کی پہچان ہوتا ہے۔
اللہ تعالیٰ قمر منصور بھائی کو والدہ ماجدہ کے انتقال پر صبرِ جمیل عطا فرمائے، مرحومہ کی مغفرت فرمائے اور ان کے درجات بلند کرے۔ آمین۔
Dear Twitter Family;
Once again I request you all to pray for my mother’s health. She would undergo a procedure that is painful and risky.
Need prayers. 🙏