profession, having been a senior advocate in the Supreme Court of Pakistan and is considered an authoritative legal and constitutional expert
x Governor Punjab
ہم تینوں دوستوں نے پیپل پارٹی میں رہ کر بہت جدوجہد کی تھی جمہوریت کے لیے بدقسمتی سے میری سابقہ پارٹی اب جمہوریت کے ساتھ نہیں کھڑی بلکہ ایک شریف خاندان کی الہ کار بن گئی ہے انشاءاللہ ہم جلد اپنا سیاسی لاہ عمل کا اعلان کریں گے
#میرا_انتخاب_کپتان
اگر 26نمبر اور پھر مرید کے اور پھر کشمیر میں اپنے حقوق کے لیے نکلنے والوں کو گولیاں مار کے بھی اگر یہ سسٹ�� نہیں چلا اور پورے کا پورا الیکشن چوری کر کے یہ سسٹم نہیں چلا تو پھر اور لوگوں کے بچے مارنا بند کریں
#پیغام_امن_جمعیت
#ابابیلوں_کا_شکریہ
#شہدائےجمعیت_باجوڑ
#سالار_امن_مولانا
ایک روسرے کو سلامیاں دیتے رہو اور تعریف کرتے رہو جبکہ حقیقت یہ ہے کہ 47 فیصد پاکستانی غربت کی لکیر سے نیچے چلے گئے مہنگائی کی شرح 14 فیصد تک پہنچ گئی صوبہ پنجاب میں 1 کروڑ بچے سکول سے باہر ہیں پاکستان ان 10 ممالک میں شامل ہو گیا ہے جن غذائی قلت پیدا ہو گئی ہیں
@najamwalikhan یہاں تو ��ردی میں کھڑا ہے سرکاری افسر پریس کانفرنس کر کے ایک سیاسی لیڈر کو سکیورٹی تھریڈ اور کیا کیا بولتا رہا اس نے تو اپنے ساتھ والے سے گفتگو کی جو کہ کوئی بھی کر سکتا ہے ایک نجی گفتگو خیر اپ کی مجبوری اور ہماری دعا ہے اللہ اپ کے بچوں کو حلال کھلائے
@iqrarulhassan بات یہ ہے کہ اپ کو بھی پتہ ہے وہ بیچارہ کچھ کر نہیں سکتا اور وہ اپ کے سامنے سر سر کرتا رہا وہاں بولو نا وہاں تو وردی میں بہت کچھ ہو رہا ہے وہاں ان کے منہ میں مائک دو موبائل دو تمہیں پتہ چلے
26 نومبر کئی انسانی جانوں کا نقصان
مرید کے کئی انسانی جانوں کا نقصان
ایک مارچ کئی جانوں کا نقصان
چیئرمین پی سی بی کرکٹ کے حالات اپ کے سامنے
مجھے لگتا ہے اسٹیبلشمنٹ کو اس بندے سے سب سے پہلے جان چھڑوانی چاہیے
نو حکمت عملی جسٹ گولی مارو
#Iran#Khamenei#خامنئي