📢 PUBLIC NOTICE: This account is completely unaffiliated with Mr. Hamza Shafqaat. We chose this handle independently. If Mr. Hamza Shafqaat or his official team ever require this specific handle for official/personal use, please contact us via DM.
@jacksonhinkle 🚨🇮🇷🇺🇸🇵🇰 بریکنگ:
ابھی تک کوئی براہ راست مذاکرات نہیں ہوئے، ایران نے پہلے پاکستانیوں سے بات کی اور اب امریکہ بھی ایسا ہی کر رہا ہے مذاکرات ابھی بھی 'پیشگی شرائط' پر آئے ہوئے ہیں
پاکستان کے وزیراعظم محمد شہباز شریف نے امریکی نائب صدر جے ڈی وینس سے ملاقات کی۔ اس ملاقات میں امریکی نائب صدر کے ساتھ اسپیشل ایونوی سٹیو وٹکوف اور جیرڈ کشنر بھی موجود تھے۔ یہ ملاقات اسلام آباد میں ایران اور امریکا کے درمیان جاری امن مذاکرات کے سلسلے میں ہوئی
ایران کے مذاکراتی وفد کا نام "میناب 168" — امریکی بمباری میں شہید 168 معصوم طالبات کے نام!
یہ محض ایک نام نہیں بلکہ جنگی جرائم کے خلاف ایک احتجاج اور دنیا کو یاد دہانی ہے کہ تاریخ معصوموں کا لہو نہیں بھولتی۔
⭕ Indian PM Modi, by standing in front of a single S-400 launcher, is trying to prove that the system hasn’t been destroyed. But someone should ask him: where is the rest of the battery? An operational S-400 battery includes not just the launcher, but also multiple critical components, such as the 91N6E Big Bird acquisition radar, 92N6E Grave Stone engagement radar, command and control vehicles, power supply units, and support systems like the 96L6E radar and coordination systems.
These elements work together as an integrated air defense unit. Modi personally visiting Adampur Airbase and posing with only one launcher actually reinforces the speculation that the rest of the S-400 battery may have been destroyed by the Pakistan Air Force.
@soldierspeaks ملک کا دفاع عاصم منیر ہی قیادت میں افواج پاکستان نے کیا ہے۔ آپ خود تو باہر بیٹھے ہیں لیکن جو زبان ہے آپ کی اس کی وجہ پی ٹی آئی کا عام محب وطن کارکن بھی مشکل میں ہے۔ کچھ تو شرم کریں جن کے نام پر وہوز لیتے ہیں ان سے تو مخلص رہیں کم از کم، وطن سے غداری تو کر ہی لی