ضم شدہ اضلاع کی پولیس کےسروس سٹرکچر کا ڈرافٹ تیار،اسی ہفتے منظوری کیلئے صوبائی حکومت کو بھجوایا جائیگا۔
دہشتگردی کیخلاف جنگ میں خیبرپختونخوا پولیس بالخصوص بنوں پولیس نےجرات و بہادری کی لازوال داستان رقم کی ہے۔
آئی جی پی خیبرپختونخوا اختر حیات خان کا بنوں میں پولیس دربار سے خطاب