الحمدللہ، اپنی بیٹی کی شادی میں چند لمحے شریک ہونے کا موقع ملا۔ اب دوبارہ جیل روانہ ہو رہا ہوں۔ یہ وقت آزمائش کا ہے مگر میرا ایمان، حوصلہ اور اپنے نظریے پر یقین پہلے سے زیادہ مضبوط ہے۔
آپ سب سے دعا کی درخواست ہے کہ اللہ تعالیٰ مجھے ہمت، صبر اور استقامت عطا فرمائے۔
اقرار الٹچہ رو رہا ہے!!🤣
عمران خان کے 80 فیصد مقبولیت ہے اور وہ لوگ ہر وقت ٹاوٹس کی بینڈ بجاتا رہتا ہے, بلکل عمران خان مقبولیت کی بلندیوں پر ہے!!😎😎
تو ہم بھی اسی دریا میں چھلانگ لگائیں گے!!
قاسم اور سلیمان کی آواز بنیں 🚨
ہمارے والد کو جیل میں غیر منصفانہ اور غیر انسانی حالات میں قید رکھا گیا ہے۔ اس وقت انہیں وہاں قید ہوئے تقریباً 1000 دن ہو چکے ہیں
ہم مطالبہ کر رہے ہیں کہ انہیں فوری طور پر اپنے وکلاء خاندان اور ڈاکٹرز سے ملاقات کی اجازت دی جائے
بریکنگ نیوز 🚨
اہم وقت عمران خان کے لیے بڑی آواز اٹھنے لگی 🛑
اقوامِ متحدہ نے پھر سے عمران خان پر پاکستان میں جاری ظلم و جبر کو غیر قانونی قرار دیا!!
اسکو پھیلائیں 🛑 انتہائی ضروری ہے 🛑
🚨 فیلڈ مارشل عاصم منیر نے"ڈونالڈ ٹرمپ کا پچھواڑا چومنے کیلئے ہر ماہ" 12ملین ڈالرز ادا کئے ہیں
2025 سے اب تک 13کروڑ ڈالرز یعنی پاکستانی عوام کے ٹیکس کے 35 ارب روپے عاصم منیر نے ڈونالڈ ٹرمپ کا"فیورٹ فیلڈ مارشل"بننے کیلئے پھونک دئے
"یہ تھا افواج پاکستان کا ویژن"
@OfficialDGISPR
عمران خان ہمیشہ لیڈر رہے گا اور عاصم منیر ہمیشہ ملازم رہے گا۔ عمران خان کو عاصم منیر کا یہ سلیوٹ ا��ر عمران خان کا عاصم منیر کے سامنے جھکنے سے انکار تاریخ میں لکھا جا چکا ہے۔