Job alert: HUM News Digital hiring in Islamabad (on-site)
HUM News Digital is hiring across English and Urdu desks, including sub-editors, reporters, and social media producers.
Apply:
Email: [email protected] with subject line: URDU DIGITAL/ ENGLISH DIGITAL/SOCIAL MEDIA
کہا جا رہا ہے آپ نے 30 سال کا سفر 3 سال میں کیا ہے؟ آپ کی پرفارمنس پر بھی سوال اُٹھ رہے ہیں آپ کابینہ کے اجلاسوں میں بھی نہیں جاتے۔ وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی سے صحافیوں کے سخت سوالات! جوابات سنیں
#HumNews#mohsinnaqvi
وزیر اعظم 6 سے 8 اگست سعودی عرب کا دورہ کریں گے، وزیر اعظم شہباز شریف سعودی ولی عہد محمد بن سلمان سے ملاقات کریں گے، ترجمان دفتر خارجہ
#HumNews#BreakingNews
نائب وزیرِ اعظم و وزیرِ خارجہ سینیٹر اسحاق ڈار مدینہ منورہ پہنچ گئے، جہاں انہوں نے مسجدِ نبوی ﷺ میں حاضری دی، روضۂ رسول ﷺ پر سلام پیش کیا اور نوافل ادا کیے۔
#HumNews#IshaqDar