بھارت کا تاریخی سفارتی بلنڈر سامنے آ گیا 🔥🔥
آج ایک سوال کے جواب میں وزارت خارجہ کے ترجمان رندھیر جیسوال نے کہا کہ پہلگام 22 اپریل کو ہوئے حملے کی تحقیقات ابھی جاری ہیں.
یعنی تحقیقات بھی مکمل نہیں تھیں لیکن پاکستان پر میزائل پہلے پھینک دئے؟ اس پر بھارت کو ICJ لیکر جانا چاہئے