خادم اعلیٰ صاحب تو فرمایا کرتے تھے کہ وہ تنخواہ نہیں لیتے
واقعی نہیں لیتے ہوں گے.. جن کی فیملی کو ٹی ٹی کے ذریعے اربوں روپے اکاونٹس میں آ جائیں وہ بھلا تنخواہ کیوں لیں گے؟
@CMShehbaz
بھٹو نے اپنی بیٹی بینظیر کو آکسفورڈ میں پڑھایا، بینظیر نے اپنے بیٹے بلاول کو آکسفورڈ میں پڑھایااگر سندھ کی دھرتی سے ان لوگوں کو اتنا ہی پیار ہوتا تو یہاں تعلیم کی ترویج اور معیار کو اتنا بلند کرتے کہ بلاول کو آکسفورڈ نہ جانا پڑتا،لیکن بھٹو کو غلام چاہیے تھے
#SindhNeedsEducation
پنجاب کے مختلف اضلاع میں حالیہ بارشوں اور ژالہ باری سے گندم کی تیار فصل کو شدید نقصان کا اندیشہ ہے۔ عوام الناس سے اپیل ہے کہ الله تعالیٰ کے حضور بارش کے تھمنے اور کسان کی فلاح کیلئے گرگڑا کر دعا کریں۔