انشاءاللہ @SMQureshiPTI جلد رہا ہو کر @PTIofficial کو وہ لیڈرشپ فراہم کرینگے جس کی اس وقت ضرورت ہے- عمران خان کے جیل جانے کے بعد PTI میں کوئی لیڈر سرے سے ہے ہی نہیں- جن لوگوں کو خان نے ذمہداری دی وہ بُری طرح ناکام رہے- شاہ جی ایک بردبار اور سلجھے ہُوئے سیاستدان اور PTI کے انتہائی مخلص رہنما ہیں- امید ہے شاہ جی جلد رہا ہو کر نہ صرف PTI کو سہی ڈگر پر لائیں گے بلکہ خان سمیت PTI کے اسیروں کے لئے بھی جدو جہد کریں گے
Pakistani pop singer *Mohsin Raza Khan*, known as *Bunny*, died at age 74 in Karachi early Monday morning, November 23, 2026, following a long battle with cancer. He was a legend remember him when we were growing up as youth and enjoying his melodies
@fawadchaudhry ان لوگوں کو نہ تو PTI سے کوئی لگاؤ ہے نہ ہی خان کی فکر اور نہ ہی پاکستان سے کوئی تعلق- PTI کو فوری طور پر ان سے لاتعلقی کر نی چاہیے کیونکہ ان کی وجہ سے صرف نقصان ہی ہوّا ہے-
ڈیئر @fawadchaudhry آپ کی بات میں وزن ہے مگر میں @MazharAbbasGEO کو کزشتہ لگ بھگ ۳۰ سال سے جانتا ہوں نہ تو کبھی ان کو نوکری کی پرواہ کرتے دیکھا اور نہ ہی اپنے ایملوئیر کی چمچہ گیری کرتے دیکھا- بلکہ ان کو اپنے نظریات کی پاسداری کرتے اور اس کے بدلے نقصان ہی اٹھاتے دیکھا ہے- مظہر بھائی جیسے صحافی بہت کم ہی دیکھنے کی ملتے ہیں-
Pakistan Shaheens beat India A by 48 runs in the Asia Cup Rising Stars! 🇵🇰
Win with class — focused on the game & showed good sportsmanship after the match.
Special shoutout to rising stars Hasan Nawaz (79 & 3/45, Player of the Match) and Ali Raza (3/56) for their super all-round & bowling performances. Future of Pakistan cricket is bright!
https://t.co/ppV0xDEb5I
Mexican President Claudia Sheinbaum flew 21 hrs in economy class to attend APEC in china.
Kamal hai is k pass apna jahaz bhi nahi hai?
عوامی ریفرینڈم ناگزیر ہے لگتا ہے دسمبر ستمگر ثابت ہوگا پاکستانی سیاست ایک نیا باب دیکھنے کو ہے-
نیشنل حکومت کی تیاری ہے اور یہی ایک راستہ بچا ہے ورنہ پورے ملک میں بھی KPK کی طرح ایمرجنسی کی نفاذ ہو سکتا ہے
BBZ yesterday’s speech is one of the most consequential political events of the last four years. Nawaz Sharif/PMLn now faces a tough choice: align with broader political forces or remain an isolated partner of the establishment. However, soon establishment may realise governing with a single actor is unsustainable. Ultimately, the establishment also has two options—impose formal military rule or facilitate a multi-party national government. Attempting to run the country alongside an isolated political player is both unwise and dangerous. #PakPolitics
چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر خان کی اڈیالہ جیل آمد، جیل کے باہر میڈیا سے گفتگو۔
چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر خان نے کہا کہ ایک سال سے زائد عرصے سے ملاقاتیں بند ہیں۔ ملاقاتوں پر پابندی کے باعث بھی ملک میں سیاسی حالات خراب ہوئے ہیں اور سیاسی تناؤ میں اضافہ ہوا ہے۔ ایمرجنسی لگ چکی ہے، گورنر راج نافذ ہو چکا ہے، لوگ جیلوں میں پڑے ہیں اور عدالتیں انصاف فراہم کرنے میں ناکام ہو چکی ہیں۔ اسی کو کہتے ہیں کہ سسٹم مکمل طور پر کولیپس ہو چکا ہے۔
انہوں نے کہا کہ عوام موجودہ نظام کو مسترد کر چکے ہیں۔ اب عوام نے ہی اس نظام کو ری سیٹ کرنا ہے اور اپنی منتخب حکومت قائم کرنی ہے۔
بیرسٹر گوہر خان نے مزید کہا کہ اس نظام سے فائدہ اٹھانے والے اپنے ذاتی مفادات کے لیے اکٹھے ہوئے، جب چاہا آئینی ترامیم کرائیں اور جب چاہا حکومتیں تبدیل کر دیں۔ اب یہی لوگ نظام کے خاتمے کی بات کر رہے ہیں۔
انہوں نے کہا کہ پی ڈی ایم ون بھی غلط تھی اور پی ڈی ایم ٹو بھی غلط ہے۔ یہ جماعتیں ذاتی مفادات کے لیے اکٹھی ہوتی ہیں اور مفادات کے ٹکراؤ پر الگ ہو جاتی ہیں۔ عوام اب اقتدار میں رہنے والی تمام جماعتوں کی حقیقت جان چکے ہیں۔
انہوں نے مطالبہ کیا کہ عدلیہ اور الیکشن کمیشن کو مکمل آزاد ہونا چاہیے، قومی حکومت قائم ہونی چاہیے اور ملک کو آزادانہ، منصفانہ اور شفاف انتخابات کی طرف لے جانا چاہیے۔