نعیم بھائی آپ وکیل ہیں اور آپ سے ہم دلیل اور ثبوت کے ساتھ بات کرنے کی توقع کرتے ہیں۔۔۔ اور یہ کوئی دلیل نہیں کہ عمران خان آپ کا مرشد ہے۔
شکر ہے کہ خان صاحب نے خود ہی بتا دیا کہ جرنیل کتنے خراب ہوتے ہیں، تو خود بتائیے کہ جنرل حمید گل کے ساتھ پارٹی شروع کرنے والا، جنرل مشرف کو ووٹ دینے والا، جنرل راحیل شریف کی انگلی کی توقع کرنے والا اور جنرل باجوہ کو جمہوری اور سلجھا ہوا کہہ کر اس کی چاپلوسی کرنے والا کیسے اچھا انسان ہو سکتا ہے؟
مشرف کو مسیحا بنا کر پیش کرنا، جھوٹ، پینتیس پنکچر، جھوٹ۔ پنجاب کا سب سے بڑا ڈاکو، جھوٹ۔ 9 دن میں کرپشن کا خاتمہ، جھوٹ، وزیراعظم ہاؤس کو یونیورسٹی بنانا، جھوٹ، جنرل باجوہ کو جمہوری کہنا، جھوٹ، Absolutely Not کا دعویٰ کرنا، جھوٹ۔۔۔ لمبی فہرست ہے۔ یہ سارے وہ جھوٹ ہیں جو اپنی زبان اور اپنے عمل سے عمران خان صاحب نے تسلیم کئے ہوئے ہیں۔ اور ایسا جھوٹا انسان آپ کے نزدیک عظیم ہے۔۔۔ تو اُن کی یہ عظمت آپ کو مبارک ہو۔ جب تک یہ قوم موروثیت اور شخصیت پرستی سے نکل کر ایک ایسی جمہوری جماعت نہیں بنائے گی جو کسی ایک شخص یا خاندان کی ملکیت نہ ہو، جہاں ایک شخص نہیں بلکہ کارکنان اور منتخب عہدے داران فیصلے کریں۔ جس پارٹی کے اپنے اندر جمہوریت اور میرٹ کا ایک پورا نظام ہو۔۔۔ جیسا کہ جمہوری دنیا کی ہر سیاسی جماعت میں ہوتا ہے تب تک ہم ایسے ہی ایسے ذلیل و خوار ہوتے رہیں گے، کل بھٹو کے لیے نکلے تھے، آج خان کے لیے نکل کر دیکھ لیا۔ شخصیات کے اقتدار کی لڑائی لڑ کر قوموں کو کبھی کچھ حاصل نہیں ہوتا۔ اس نظام کے مقابل ایک جمہوری نظام بنائیے۔ اور عوام راج تحریک یہی کوشش کر رہی ہے۔
Thank you
@CMShehbaz
Sahab for stopping a nuclear war and saved not only gulf but the entire world. You will be remembered as a hero till the end of the world. God Bless you.🙏🌹
ڈیڑھ منٹ سے کم وقتی تجزیہ دوران یوتھیے یوٹیومر کے چہرے کے تاثرات آپکو بتلائیں گے کہ تجزیہ ناسوں سے گھس کر کانوں سے باہر نکل آیا ہے
عمران خان کا حامی ہو اور ۔۔۔۔
اگر کوئی آپ کو گالی نہیں دے رہا تو اسے بلاک یا میوٹ کرنے کے دو ہی مطلب ہو سکتے ہیں کہ یا تو آپ اُس کے پیغام سے خوفزدہ ہیں یا پھر آپ آزادئ اظہار پر یقین نہیں رکھتے۔ کوئی ادارہ یا حکومت آپ پر مقدمے بنا کر آپ کی آواز بند کرے یا آپ بلاک اور میوٹ کے ذریعے کسی کی آواز بند کریں، دونوں قابل مذمت ہیں۔ میں اپنے پیارے بھائی صدیق جان سے کہتا ہوں کہ ڈریں مت۔۔۔ آئیے آن کیمرہ آپ کے بیانئیے اور عوام راج تحریک کے نظریے کا موازنہ کرتے ہیں۔ آپ میرا انٹرویو کر لیجئے یا میں آپ کا انٹرویو کرتا ہوں، یا ہم دونوں ایک مکالمہ کرتے ہیں۔ آپ کے کیمرے بھی ہوں اور ہمارے بھی۔۔۔ (بھلے پوسٹ صرف آپ اپنے پلیٹ فارمز پر کریں)۔ میں اگلے اڑتالیس گھنٹے اس آن کیمرہ انٹرایکشن کے لیے دستیاب ہوں اور آپ کے جواب کا منتظر ہوں۔
سوچیں یہ شخص پی ٹی آئی والوں کا سب سے عظیم دانشور ہے۔۔۔ جس کام سے دوسرے کو روک رہا ہے وہی کام خود بھی کر رہا ہے 😅
صدیق بھائی !! یہ ریچ وغیرہ آپ جیسے ڈالر خوروں کے مسائل ہیں۔ ریچ چاہئے ہوتی تو جس زمانے میں آپ اور عمران ریاض جیسے لوگ جنرل باجوہ کے تلوے چاٹ کر ڈالر بنا رہے تھے، ہم اس زمانے میں باجوہ کی ایکسٹینشن کے خلاف ٹوئیٹس نہ کرتے۔ ریچ چاہئے ہوتی تو سب سے مقبول عمران خان کے بیانئیے کے خلاف جا کر مشکل راستے کا انتخاب کرنے کی بجائے آپ کی طرح قلم اور ضمیر فروشی کر رہے ہوتے۔ باقی آپ نے گذشتہ انٹرایکشن میں خود تسلیم کیا کہ آپ جنرل باجوہ کے زمانے میں جاہل تھے، اور چونکہ اس کے بعد آپ نے جہالت دور کرنے والا کوئی آپریشن نہیں کروایا تو ظاہر ہے آج بھی جاہل ہیں۔ اللہ آپ کو ہدائیت دے۔
پی ٹی آئی کے جو یوٹیوبر اپنی گندی سیاست اور ڈالرز کے لیے حرمتِ رسولﷺ کو بیچ دیتے ہیں اُن کے لیے ملک کو بیچنا کون سی بڑی بات ہے۔۔۔ اگر اوریا مقبول جان، عمران ریاض، صدیق جان اور معید پیرزادہ آپ کے دانشور ہیں تو آپ کا بھی اللہ ہی حافظ ہے۔۔۔
جو شخص کرسی کے لالچ میں اندھا ہو کر ایک عورت کے بہکاوے میں آ کر قبر پر سجدہ کر سکتا ہے وہ کُرسی کے لیے کس کس کے آگے نہیں جھکا ہو گا؟ (باجوہ کے آگے تو لیٹ گیا تھا)۔
اخے عمران خان خدا کے سوا کسی کے سامنے نہیں جھکتا۔
پنجاب میں عورت گٹر میں گرتی ھے مریم نواز سخت ایکشن لیتی ھے ایبٹ آباد KPK میں ڈاکٹر عورت قتل ھوتی ھے سہیل آفریدی سے پوچھا جاتا ھے تو چلتے چلتے کہتا ھے ھاں وہ ڈاکٹر قتل ھوئی ھے ھاں وہ آپس میں
اُلو کے پٹھے آپس میں کیا ؟کوئی زمین کا تنازعہ تھا استعفی دو
جس جس یوتھیا بھائی کو ٹرمپ کے پاکستان کی تعریفیں کرنے پر تکلیف ہو رہی ہے۔
انکو ہم یاد کروا دیں کہ جب ٹرمپ صدر بنا تھا تو اس وقت آپ سب ایسے ہی خوشیاں منا رہے تھے
انگور کھٹے ہیں
https://t.co/FQl96BTcmj
نواز شریف صاحب کی ساری رپورٹس بلکل اصلی ھیں وہ میرے سامنے بنی ھیں اور اتھینٹک ھیں فواد چوہدری اس لیے بہکی بہکی باتیں کر رہا ھے کہ وہ ڈاکٹر نہیں ھے اسکو کیا پتہ رپورٹ کیا ھوتی ھیں
یاسمین راشد
یہ تحریک انصاف کا جانا پہچانا اکاؤنٹ ہے۔ جو غلیظ الزام یہ ایک مرحوم خاتون پر لگا رہا ہے اس سے یقیناً اس کلچر کا پتا چل رہا ہے جس میں یہ شخص خود پیدا ہوا، پرورش پائی یا جو کلچر پی ٹی آئی میں فروغ پا رہا ہے۔
تحریک انصاف کو ایسے کردار مکمل تباہ کر دیں گے۔ آپ کسی کی ماں کو گالی دیں گے تو یقیناً آپ کو اسی زبان میں جواب دے گا۔ ایسے گندے کردار اور سوشل میڈیا اکاؤنٹس ہی پی ٹی آئی کو گھٹنوں پر لے آئے ہیں۔ تحریک انصاف سے تعلق رکھنے والے اچھے بھلے لوگ بھی ایسے گندگی کا دفاع کرتے یا جواز دیتے نظر آتے ہیں۔ اگر آصف علی زرداری نے کوئی سخت بات کی، تو آپ زیادہ سخت بات کر کے جواب دے دیں۔ کسی خاتون کے کردار پر الزام لگانے یا خاتون کو گالی دینے کا کیا جواز ہے؟ میں تو حیران ہوں تحریک انصاف سے ہمدردی رکھنے والی ان خواتین پر جو سوشل میڈیا پر ہر ایشو پر بات کرتی ہیں مگر کسی نے کھل کر اس پوسٹ کی مذمت نہیں کی اور نا ہی تحریک انصاف نے اس سے لاتعلقی کا اظہار کیا۔ بشری بی بی پر جب بھی بیہودہ الزامات لگائے گئے میں نے ان کے دفاع میں بات کی اور ن لیگ اور پی پی پی کے دوستوں سے یوتھیا ہونے کی گالی سنی۔ قریبی دوستوں نے بھی یہ گالی نکالی۔ مگر آج میں یہ کہنے پر مجبور ہوں کہ اس پوسٹ کے جواب میں بختاور بھٹو زرداری کا ردعمل (جو بعد میں ڈیلیٹ کر دیا گیا) بھی بالکل درست تھا بلکہ نرم تھا۔ کوئی بھی اپنی ماں کو گالی کے بعد یونہی جواب دے گا۔ پچھلے دونوں بدنام زمانہ سیاستدان فواد چودھری اور ایک اور غلیظ کردار نے میری والدہ کو گالی نکالی۔ جس کا جواب ان دونوں کرداروں کو بہت جلد ملنے والا ہے۔ تحریک انصاف کے ساتھ فوج کے طرز عمل پر افسوس ہوتا ہے مگر اس پوسٹ جیسے واقعات اور پھر سیاسی جماعت کی طرف سے خاموش انڈورسمنٹ کے بعد کوئی بھی شریف انسان یہی سوچتا ہے کہ خاموش ہی رہا جائے۔ کیونکہ ایسے غلیظ طرزعمل رکھنے والوں کیلیے کیا بات کی جائے۔
جب بے غیرتوں کا راج ہوتا ہے، تب غیرت مندوں کو علاقے چھوڑ کر جانا پڑتا ہے۔
حاجی غلام بلور کو سلام،
یہ وہ اصلی اور نسلی پختون ہیں جنہوں نے دہشتگردوں کا کھل کر سامنا کیا اور پاکستان کو اپنے خون سے مخفوظ بنایا۔
دیواروں پر مردانہ کمزوری کے اشتہار لکھنے والے اس سے بہتر لکھ لیتے ہیں ان کو بھی لیڈر مان لیتے ہیں یہ یوٹیوبرز کیسے کیسے طریقوں سے یوتھیوں کو الو بناتے ہیں ابھی چند دن پہلے سہیل افریدی ایک یونیورسٹی میں آنگلش بولنے پر غصہ کر رہا تھا اج آنگلش میں لکھنے پر واہ واہ کروا رہا ہے قائد کو شائد اردو سمجھ نہیں آتی ساری زہنی مریض نسل ہے یہ