بلوچستان میں دو الگ الگ واقعات کے دوران 21 عسکریت پسند مارے گئے جب کہ سکیورٹی فورسز کے دو افسران سمیت پانچ اہلکار اور محکمہ کسٹمز کا ایک اہلکار بھی جان سے گیا۔
https://t.co/8qknfvWDFS
پنجاب اسمبلی میں 16 سال سے کم عمر بچوں کے سوشل میڈیا اکاؤنٹس پر مؤثر قانونی پابندی کی قرارداد منظور کرلی گئی۔
قرارداد میں بچوں کے آن لائن تحفظ کے لیے وفاقی و صوبائی اداروں کے درمیان مربوط نظام اور مؤثر قانون سازی کا مطالبہ کیا گیا ہے۔
خیبر پختونخوا کے ضلع مانسہرہ کی سرن وادی میں 13 ہزار فٹ سے بلند ’موسیٰ مصلیٰ ٹاپ‘ سے واپسی پر 29 اگست کو لاپتہ ہونے والے برطانوی شہری ایلیکس کی تلاش تاحال جاری ہے۔
https://t.co/GweK9ia0e4
خیبر پختونخوا حکومت اور وفاقی وزارت ریلوے نے گذشتہ ہفتے ایک ریلوے منصوبے پر دستخط کیے جس کے تحت پشاور کو قریبی اضلاع سمیت ملک کے دیگر شہروں کے ساتھ ریل کے ذریعے جوڑا جائے گا اور خیبر پختونخوا میں انفراسٹرکچر کی بحالی پر کام کا آغاز کیا جائے گا۔
https://t.co/ERAWfxnAAV
پاکستان میں افغانستان کے سفیر سردار احمد شکیب نے آج نیشنل ڈیفنس یونیورسٹی اسلام آباد میں خطاب کرتے ہوئے کہا کہ دونوں ممالک کو ایک دوسرے کے بارے میں پرانے تصورات سے آگے بڑھنا ہوگا، اور سکیورٹی خدشات سے نمٹنے کے لیے براہ راست بات چیت کا راستہ اپنانا ہوگا۔
https://t.co/FAa83BUHZK
جولائی میں ورلڈ کپ کے فائنل میں ناکامی کے بعد، لیونل میسی نے انٹرنیشنل فٹ بال سے ریٹائرمنٹ لے لی ہے اور یوں ارجنٹائن کے لیے ان کا کیریئر اپنے انجام کو پہنچ گیا ہے۔
https://t.co/Kay3lhY4VW
ایس سی او کی سربراہی سنبھالنے کے موقع پر شہباز شریف نے ایک لائحۂ عمل تجویز کیا جس میں انفارمیشن ٹیکنالوجی اور مصنوعی ذہانت، توانائی، ترقی سمیت اہم شعبوں کو ترجیح دی جائے گی۔
https://t.co/XOxeWcFcnA
ڈپٹی کمشنر اسلام آباد نے ایک بیان میں کہا کہ ’موسلا دھار بارش کی وجہ سے راول ڈیم میں پانی کی سطح مقررہ حد سے تجاوز کر گئی۔‘
مزید تفصیلات: https://t.co/FTAfWzV65A
پاکستان کے وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات عطاء اللہ تارڑ نے کہا ہے کہ پاکستانی کوہ پیما ڈاکٹر اسما مشتاق کی لاش کیمپ تھری کے قریب سے مل گئی ہے جس کی بحفاظت واپسی اور بیس کیمپ تک منتقلی کے انتظامات کو حتمی شکل دی جا رہی ہے۔
https://t.co/PJIBYcdGsm
یکم جولائی کو ترسیلات کے اخراجات کی سبسڈی ختم کر دی جو اب بینکوں کو منتقل ہو گئی۔ اب بینکاری صنعت پر ایک بڑی سالانہ لاگت ایسے صارفین کی وجہ سے آ گئی ہے جن سے انہیں قرضے کے کاروبار کی صورت میں کوئی اضافی فائدہ نہیں ملتا۔
مہرین درانی کی تحریر
https://t.co/N7CkwO4CD5