فتنہ الخوارج عوامی ترقی اور خوشحالی کے راستے میں سب سے بڑی رکاوٹ بن چکا ہے۔ یہ عناصر سڑکوں، اسکولوں، ہسپتالوں، رابطہ پلوں اور دیگر فلاحی منصوبوں کو نشانہ بنا کر نہ صرف قومی اثاثوں کو تباہ کر رہے ہیں بلکہ عام لوگوں کی زندگیوں کو بھی مشکلات سے دوچار کر رہے ہیں۔
وزیرستان امن فیسٹیول 2026 - بااختیار اور باصلاحیت نوجوان ملک کے روشن مستقبل کے ضامن وزیرستان امن فیسٹیول 2026 کا انعقاد 12 جون سے 10 جولائی تک کیا جائے گا۔ وزیرستان فیسٹیول میں کرکٹ، فٹبال اور والی بال کے مقابلے منعقد کیے جائیں گے جن میں مختلف علاقوں کی ٹیمیں حصہ لیں گی۔
طالبان رجیم کی جانب سےفتنہ الخوارج کی مالی و عسکری معاونت نے خطے کے امن کو سنگین خطرات سے دوچار کردیا۔ پاکستان میں دہشتگردی پھیلانے کے منصوبے کے تحت افغان طالبان رجیم فتنہ الخوارج کو مضبوط کرکے ناصرف پاکستان بلکہ پورے خطے کے امن کو داؤ پر لگایا جارہا ہے۔
خوارج: علماء کے قاتل
نبی کریم ﷺ نے خوارج کی ایک اور نہایت خطرناک نشانی بھی بیان فرمائی، اور وہ ہے علما کا قتل۔ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا:
“یہ لوگ اہلِ اسلام کو قتل کریں گے اور کفار کو چھوڑ دیں گے۔”
(صحیح مسلم، حدیث: 1064)
شمالی وزیرستان کے علاقے شیوا میں گزشتہ روز انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن کے دوران 18 خارجی دہـشـت گرد ہـلاک کر دیے۔ ذرائع کے مطابق آپریشن کے دوران بعض مقامی افراد دہـشـت گـردوں کی مدد کرتے ہوئے بھی دیکھے گئے، جو انہیں گھیرے سے نکالنے کی کوشش کر رہے تھے۔
Reports from Indian media and defence analysts suggest that Army Chief General Upendra Dwivedi is set to retire on 30 June after not being selected for the Chief of Defence Staff (CDS) position, despite being the senior-most general. He refused to salute India’s newly appointed CDS, NS Raja Subramani during a meeting.
According to claims circulating in political and defence circles, the appointment reportedly went to NS Raja Subramani, while analysts argue that internal political considerations influenced the decision.
Defence commentator Pravin Sawhney has also stated that General Dwivedi had strong aspirations for the CDS role but was ultimately overlooked in the selection process.
یہ پشتون قوم کے بچے ہیں۔۔انکو اس عمر میں اپنے مشران نے ہاتھ میں بندوقیں دی ہیں۔۔۔اللہ نہ کریں لیکن جب یہ بچے بڑے ہوں گے تو اپنے مشران کی طرح بندوق انکا بھی زیور ہوگا۔۔۔ان بچوں کو کیا پتہ کہ اس چیز کیوجہ سے پشتون قوم پچھلے 45 سالوں سے در بدر ہیں۔۔
پھر ہمارے پشتون گلہ کرتے ہیں کہ پنجابی ترقی کر رہے ہیں اور ہم جنازے اٹھا رہے ہیں۔۔۔ہماری بدقسمتی یہ ہے کہ ہم نے ہمیشہ قلم کی جگہ بندوق کو ترجیح دی ہے
خوارج مساجد کے تقدس کو پامال کر رہے ہیں، انہیں عبادت گاہ کے بجائے دہشت گردی کے اڈوں میں بدل رہے ہیں۔ اسلام میں مسجد امن و بھائی چارے کی علامت ہے، فساد کا مرکز نہیں۔ یہ لوگ اسلام نہیں، اسلام دشمنوں کے ایجنٹ ہیں۔
Tirah Valley Sports Gala concluded successfully in Painda China, Khyber. Teams from different areas competed in exciting cricket matches. Local Wing Commander attended the closing ceremony and awarded prizes to the winning teams, promoting youth engagement through sports.
شمالی وزیرستان میں درپہ خیل، حمزونی اور خوزائی قبائل کے مشران نےسکیورٹی فورسز سےملاقات میں علاقےمیں امن و استحکام کیلئےمکمل تعاون جاری رکھنےکےعزم کا اعادہ کیا۔ مشران نےشہریوں کے تحفظ کو سراہتےہوئے دہشتگردوں کے خلاف کارروائیوں کی حمایت اور دیرپا امن کیلئے مشترکہ کوششوں پر زور دیا۔
فتنہ الخوارج کے کتے طاقت اور پیسے کیلئے آپس ميں لڑ رہے ہیں۔ فتنہ الخوارج کے مختلف دھڑوں کے درمیان اختلافات مزید گہرے ہو گئے ہیں۔ جماعت الاحرار اور نور ولی گروپ کے درمیان جاری کشیدگی کے دوران ایک اہم رکن سیف اللہ کی ہلاکت کا دعویٰ سامنے آیا ہے۔
دیر:کور کمانڈر پشاور لیفٹیننٹ جنرل عمر احمد بخاری کی زیر صدارت ضلع دیر میں ایک گرینڈ جرگہ منعقد ہوا جس میں مقامی عمائدین، مشران اور مختلف شعبہ ہائے زندگی سے تعلق رکھنے والے افراد نے شرکت کی۔
سوال:افغانستان کے بعض لوگ پاکستانی پشتونوں کو پاکستان کے خلاف لڑنے کیلئے ورغلاتے ہیں،کیا افغانیوں کو اپنے ملک کی آزادی کیلئے لڑنا نہیں چاہئیے؟
جواب:جو افغانی یورپی ممالک میں بیٹھ کر ہمیں کہتے ہیں کہ پاکستان کے خلاف لڑیں تو جب افغانستان میں افغان طالبان کی حکومت آئی تو یہ لوگ کیوں اپنے ملک کو چھوڑ کر بھاگ گئے تھے؟جرمنی میں بیٹھ کر افغانی جھنڈا لہرانے کی بجائے انکو افغانستان آنا چاہئیے،خود تو اتنی جرات نہیں کرسکتے اور ہمیں لڑنے کا درس دیتے رہتے ہیں۔۔۔افغانی تو کہتے تھے کہ ہماری فوج مضبوط اور ہروفیشنل ہے تو کہاں گئی وہ فوج؟؟ فخر کاکا خیل
میزبان:عبداللہ جان صابر
سنٹرل کرم کے علاقے مناتو کامران کلے میں شدت پسند کمانڈرز کاظم اور ممتاز امتی گروپوں میں جھڑپ ہوئی،مقامی ذرائع کا کہنا ہے کہ اس جھڑپ میں 18 شدت پسند جانبحق ہوئے جبکہ ممتاز امتی بھی مارا گیا ہے۔
بنوں کے علاقے بیزن خیل میں ایک باپ نے اپنے دہـشـت گـرد بیٹے سے لاتعلقی کا اعلان کرتے ہوئے واضح پیغام دے دیا کہ ریاست دشمنی کا راستہ صرف رسوائی کی طرف لے جاتا ہے۔
امداد اللہ کا کہنا ہے کہ وہ ایک محنت کش انسان ہیں اور ریاستی اداروں کے ساتھ مکمل تعاون کریں گے۔