"قیامت اس وقت تک قائم نہیں ہوگی جب تک اســلام زمین کے تمام نظــاموں اور ادیــان پر غالب نہ آ جائے۔"
﴿هُوَ الَّذِي أَرْسَلَ رَسُولَهُ بِالْهُدَىٰ وَدِينِ الْحَقِّ لِيُظْهِرَهُ عَلَى الدِّينِ كُلِّهِ وَلَوْ كَرِهَ الْمُشْرِكُونَ﴾
"وہی ہے جس نے اپنے رسول کو ہدایت
یہ ڈفرز اپنے فرسودہ اور روایتی اسکرپٹس سے پکڑے جاتے ہیں۔ستر سال سے زیادہ ہو گئے انہیں اس نظام پر قبضہ کیے ہوئے کم از کم پروپیگنڈے میں تو کچھ نیا پن لاو۔لوگ بور ہو گئے ہیں اس سا اسکرپٹ پڑھ پڑھ کر۔
آئینی حقوق کی پُر امن تحریک کو کالعدم قرار دے کر عوام کو بدترین بربریت کا نشانہ بنانے کے پیچھے چھپا اصل مقصد اب آہستہ آہستہ سامنے آ رہا ہے۔
اب یہ ماحول بنایا جا رہا ہے کہ ہندوستان کے نقشِ قدم پر چل کر آزاد کشمیر کو پاکستان کے اندر ضم کر دیا جائے، تاکہ مسئلہ کشمیر ہمیشہ کے لیے ختم ہو جائے۔
یہ عین وہی پلان ہے جو امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے عمران خان کو دیا تھا، جس پر پاکستان واپسی پر اُن کا کہنا تھا کہ "مجھے ایسا لگتا ہے جیسے میں ورلڈ کپ جیت کر آ رہا ہوں"۔ اس کے بعد 5 اگست 2019ء کو بھارت نے مقبوضہ کشمیر کو باقاعدہ ضم کر کے اسے یونین ٹیرٹری بنا دیا تھا، اور اس کے جواب میں پاکستان نے صرف دو بار، جمعے کے روز آدھ گھنٹہ دھوپ میں کھڑے ہو کر احتجاج ریکارڈ کرایا تھا۔
اب محسوس ہوتا ہے کہ ٹرمپ کی فرمائش پر اُسی پلان کے دوسرے حصے پر عملدرآمد شروع ہو چکا ہے۔ پہلے مرحلے میں حقائق سے نابلد عوام کو کامیابی سے "سرکاری ٹرک کی بتی" کے پیچھے لگا دیا گیا ہے، اور ساتھ ہی آزاد کشمیر میں بھی بھارتی اقدامات کو دہرانے کا مطالبہ شروع کر دیا گیا ہے۔ لیکن مسئلہ یہ ہے کہ عوام کو سمجھ ہمیشہ بہت دیر سے آتی ہے—جب ان کے ساتھ ہاتھ ہو چکا ہوتا ہے۔
جموں کشمیر والوں کو تو خیر مزید گولی ماریں؛ اُن کے ساتھ جو کچھ بھی ہوگا، وہ اُن کی عاقبت نااندیشی اور "بلاوجہ کی وفاداری" کا صلہ ہوگا۔
لیکن یاد رکھیں، جس روز بھارت کا کشمیر پر قبضہ قانونی طور پر تسلیم ہو گیا، وہ اگلے ہی روز تمام مغربی دریاؤں کے پانی کا رُخ موڑنے یا اسے روکنے کے منصوبوں پر تیزی سے کام شروع کر دے گا۔ اگلے دس سالوں میں پاکستان کا آبپاشی کا نظام اور زراعت مکمل تباہ ہو جائے گی، جس سے زراعت سے منسلک 60 فیصد آبادی غربت کی لکیر سے نیچے چلی جائے گی۔ درآمد شدہ اناج کی قیمتیں اور پن بجلی (Hydro Energy) کے خاتمے پر بجلی کے نرخ مزید 20 فیصد آبادی کو غربت کی دلدل میں دھکیل دیں گے۔
البتہ اس سب میں اشرافیہ کا فائدہ ہی ہوگا؛ کیونکہ ان کی ملوں اور فیکٹریوں کو بھوک سے بلکتے سستے مزدور وافر تعداد میں میسر ہوں گے۔
واضح رہے کہ بھارت پہلے ہی چناب اور راوی-بیاس لنک کینال پر کام شروع کر چکا ہے، اور ان منصوبوں کی فیسیبلٹی مکمل ہونے پر کام کے لیے باقاعدہ ٹینڈر بھی طلب کیے جا چکے ہیں۔ اگر اب بھی ہوش کے ناخن نہ لیے گئے تو انجام انتہائی بھیانک ہوگا۔
آزادکشمیر الرٹ۔
اس وقت آزادکشمیر کے تمام شہروں قصبوں اور دیہاتوں سے سیکڑوں قافلے نو جون کی کال پر مظفرآباد کی جانب رواں دواں ہیں۔بھمبر پلندری مظفرآباد کوٹلی اور نیلم سمیت چند دیگر مقامات پر مظاہرین پر شیلنگ اور فائرنگ کی اطلاعات ہیں۔انٹرنیٹ کی بندش اور بعض مقامات پر موبائل سروس میں تعطل اور کمزور سگنلز کے باعث مکمل اور درست معلومات پہنچنے میں دشواری ہے۔شوکت نواز میر نے کچھ دیر قبل کور ممبر عمر نزیر کشمیری کو مظفرآباد میں فورسز کی جانب سے شدید فائرنگ اور طاقت کے استعمال کی اطلاع دی ہے۔میرپور ڈویژن اور پونچھ ڈویژن کے کئی علاقوں سے قافلوں نے طے شدہ پلان کے مطابق آج رات تک راولاکوٹ پہنچنا ہے۔
نظام کی وجہ سے اقوام کے مزاج کا فرق واضح ہے!
کبھ عرصہ پہلے ہمارے پاکستان کے ایک شہر، شاید لاہور میں ایک پیپسی کا ٹرک حادثے کا شکار ہو گیا تھا اور لوگ انسان کو بچانے کے بجائے بوتلیں لے کر بھاگ رہے تھے…
اور یہاں لاکھوں مالیت سڑک پر موجود رہا
پاکستان کا موجودہ دستور منافقت کا پلندہ ھے پورا اسلام موجود ھے لیکن مؤثر نھیں یہی منافقت ھے منہ سے کلمہ پڑھ لیا لیکن دل سے نہ مانا نہ مکمل دین ہے عمل کیا یہی کچھ ھمارے دستور کا حال ھے
ڈاکٹر اسرار احمد رحمہ اللہ
اوورسیز کشمیری کے تاریخی الفاظ!!
انہوں نے قائد اعظم سے لیں فاطمہ جناح تک سب کے ساتھ ظلم کیا!!
پاکستانی عوام ہمارے ساتھ کھڑی ہے اور بھی پاکستانی عوام کے ساتھ کھڑے ہے!!
آپریشن: دن 7
شمالی وزیرستان، میرانشاہ:: تازہ صورتحال
خوزائی پلنگزائی میں پھنسے بے گناہ عوام کی فریاد۔
لوگ گزشتہ 48 گھنٹوں سے خوراک اور پانی سے محروم ہیں۔
دوسری جانب صبح سے ڈرون حملے فائرنگ مسلسل جاری ہیں،
مقامی ذرائع
کچلاغ کے مدرسوں کے بعد سرانان کے مہاجر کیمپ کے خالی اسکولوں کو بھی بھگوڑے افغان فوجیوں کے مراکز میں تبدیل کردیا گیا ہے۔
ان مراکز میں موجود بھگوڑوں کو مختلف ناموں سے ہر طرح کی لوٹ مار کی اجازت ہے
امن کمیٹیوں کے نام پر بھی ان کو کرایے کے قاتل کے طور پر استعمال کیا جا رہا
دراصل امارات اسلامیہ کہ پالیسی میں تو ہمیں کوئی تبدیلیاں نظر نہیں آرہی
انکا مؤقف جو ابتداء سے تھا وہی ہے
لگ رہ اہے ہمارے پالیسی سازوں کی عقل ٹھکانے آچکی ہے اور پالیسی تبدیلی کا وقت ہوا چاہتا ہے
چلیں دیر آئیں درست آئیں
افغانستان کو سی پیک کا حصہ بنانے کے لیے پاکستان نے تین شرائط رکھی ہیں دہشت گردی خلاف ٹھوس عملی اقدامات ،6 سے 10 کلومیٹر کا افغانستان کے بارڈر کے اندر بفرزون اور واخان کوریڈور سے سینٹرل ایشیاء کو تجارت کا آغاز طالبان کا رویہ مثبت ہے اور چین کی قیادت میں بننے والا 'ریجنل میکینزم' افغانستان سے غیر ملکی پراکسیز کے خاتمے اور خطے میں استحکام لانے کے لیے پرامید ہے
@Iam_Taha22 دراصل امارات اسلامیہ کہ پالیسی میں تو ہمیں کوئی تبدیلیاں نظر نہیں آرہی
انکا مؤقف جو ابتداء سے تھا وہی ہے
لگ رہ اہے ہمارے پالیسی سازوں کی عقل ٹھکانے آچکی ہے اور پالیسی تبدیلی کا وقت ہوا چاہتا ہے
چلیں دیر آئیں درست آئیں
بس یہ ہی ایک یہ کام باقی تھا وہ بھی ہوگیا ٹوائلٹس کے افتاح کیلئے بھی فوجی افسر کو بلایا گیا ہے کتنا گرائیں گے ہماری فوج کے معیار کو ؟ یہ کام فوجیوں کے کرنے کا ہے ؟ کیل بازار میں صدر انجمن تاجران کی کاوشوں سے بنے پبلک واش رومز کا افتتاح بریگیڈیئر عمران ارشد نے کیا
@mahtab2010 محترم اسی لیئے دوسروں پر ظلم اور نہ انصافی کیخلاف اگر بول نہیں سکتے تو تعصبی رویہ اور مزاق نہیں بناتے…
ورنہ جب قدرت پھر وہی حالات دکھاتی ہے تو تنہا رہہہ جاتے ہیں
اسرائیل انڈیا میں پہاڑوں پر ٹریننگ کررہا تاکہ چین یا پاکستان خلاف کبھی کاروائی کرنی پڑے تو ٹریننگ ھو جائے لداخ میں سیاحت کے نام پر ایک پورا گاؤں اسرائیل کا انٹیلیجنس ہیڈکوارٹر بنا رکھا لیکن انڈین عوام سوشل میڈیا پر کہہ رہی یہ غزہ میں نسل کشی کر کے یہاں عیاشی کرنے آ جاتے ہیں