*اور کبھی کبھی لہجے کی بیزاری اور اکتاہٹ جب محسوس ہو جائے تو یقین جانئے ایسا لگتا کہ تمام محبت و اپنائیت منہ پر طمانچہ کی طرح ماری گئی ہے اور یہ کیفیت بیان کرنا اور سہنا دونوں ہی ناقابلِ بیان ہے اور پتہ ہےکچھ لوگ آپ کو مِس تب کرتے ہیں جب وہ آپ کا متبادل نہیں ڈھونڈ پاتے..!!!💯*