ماشااللہ، بنگلہ دیش کسی نمبر ون ایجنسی اور فوج کے بغیر کیسے پرامن ہے۔ یقین نہیں آتا، یہاں تک کہ پاکستان ٹیم کے لیے کوئی سیکیورٹی رسک نہیں ہے۔
اور سیکورٹی کے نام پر بھاری رقم ہتھیانے کے لیے پروٹوکول میں کوئی فوجی گاڑی نظر نہیں آئی.
@geonews_urdu اے بھائی ہمیں آپ کی جان کی ضرورت نہیں، آپ جیسے کھیل رہے ہیں کوئی اچھی کرکٹ دکھائیں۔ فوج نے لڑنا چھوڑ دیا ہے اور پلاٹوں اور سیاست پر توجہ دی ہے، ان کے پیچھے مت چلو، یہ بہت غیر پیشہ ور لوگ ہیں۔ ایک شریف آدمی بنیں اور ایک سپورٹس مین کی طرح کھیلیں اور اس فوج کی پیروی نہ کریں سیاست می
آرمی پبلک اسکول کے پچوں کے والدین کو آج تک ریاست کی طرف سے اپنے بچوں کے قاتلوں کے خلاف ایک شفاف انکوائری بھی نہیں ملی مگر ان بچوں کے قاتلوں کو امن معاہدہ مل گیا۔
@atakakar1 o, maray bhai ya khaki wardi ka drama band karo, ab civil servant ho ya musalat kia gaya hw, whatever, serve professionally, this exhibitionist culture should be stopped