کچھ بھی ہو جائے چاہے آپکے پاس کچھ نہ بچے۔۔۔
چاہے پوری دنیا آپکے خلاف ہوجائے
آپ نے کبھی مایوس نہیں ہونا❤️ توکل ہمیشہ اللّٰہ پر۔۔
جو پتھر سے چشمے نکال سکتا ہے وہ آپ کو بھی ضرور راستہ دکھائے گا❤️💕
आतंकवादियों की मदद करने वाले को जमानत मिल सकती है
बम विस्फोट करवाने वाली को जमानत मिल सकती है
हत्या और मॉब लिंचिंग के आरोपियों को जमानत मिल सकती है
तो #सफूरा_जरगर को क्यों नहीं मिलती क्योंकि यहां गुनाह नहीं धर्म मायने रखता है
#ReleaseSafooraZargar@Sumra_tweets
إن الله مع الصابرين
اللہ تعالیٰ صبر کرنے والوں کے ساتھ ہے )
اللہ تعالی سب کا مالک ہے اسی نے سب کو پیدا کیا اور اسکی مرضی کے بغیر کوئی ذرہ بھی نہیں ہل سکتا ۔۔۔۔
دیبیندر سنگھ جیسوں کو دنیا کی عدالت نے تو ہی ضمانت دی ہے ۔۔۔
لیکن ان ظالموں کو اللہ تعالیٰ کی عدالت سے کون بچائیگا