Ms. @AzmaBokhariPMLN , public statements should always be based on facts rather than misinformation. The official Form-24 of Polling Station No. 34, LA-40 (Mirpurkhas) clearly shows that the PPP candidate secured 55 votes, while the PML-N candidate received only 3 votes. Spreading claims that contradict official election records misleads the public and undermines confidence in democratic institutions. I respectfully urge you to verify the official documents before making such assertions, because facts, not narratives, must guide public discourse.
بھارت کی آبی جارحیت کے خلاف حیدرآباد میں احتجاج! پاکستان پیپزپارٹی سندھ کے صدر نثار احمد کھڑو کی قیادت میں ریلی، پیپزپارٹی رہماء بلال خان شورو، صدر ضلع حیدرآباد سید طارق شاھ جاموٹ،فرید قریشی، ہماء نقوی، فیصل عبدالجبار خان، سید علی حیدرشاھ، چیئرمینز ٹاؤن میونسپل کارپوریشنز، بلدیاتی نمائندگان، خواتین، نوجوان، مزدور اور ہزاروں کارکنان نے ریلی میں شرکت کی۔
مرسوں مرسوں، سندھو نہ ڈیسوں۔
صو��ائی وزیر آبپاشی، منصوبہ بندی و ترقیات سندھ @JamKhanShoro کی رہائش گاہ سے میئر حیدرآباد کاشف علی شورو کی سربراہی میں ریلی نکالی گئی، جس میں بلال خان شورو، چیئرمینز ٹاؤن میونسپل کارپوریشنز، پیپلزپارٹی کی رہنماء فرید قریشی، ہماء نقوی، فیصل عبدالجبار خان، بلدیاتی نمائندگان، خواتین، نوجوان، مزدور اور ہزاروں کارکنان نے شرکت کی۔
مرسوں مرسوں، سندھو نہ ڈیسوں۔
#IndusRiver #SaveIndus #PPP #Sindh
بھارت کی آبی جارحیت صرف پاکستان ہی نہیں بلکہ خطے کے امن کے لیے بھی خطرہ ہے۔ حیدرآباد کے عوام نے جام خان شورو کی رہائش گاہ سے میئر حیدرآباد کاشف علی شورو کی قیادت میں نکالی گئی تاریخی ریلی میں بھرپور شرکت کر کے واضح پیغام دیا کہ سندھ کے آبی حقوق پر کوئی سمجھوتہ نہیں ہوگا۔
سندھو ہمارا، پانی ہمارا، حق ہمارا
@jamkhanshoro@KashifShoroPPP@bilalshoro376@humia_naqvi
پی ٹی آئی کے رکن اظہر شیخ نے حیدرآباد میونسپل کارپوریشن کے مالی سال 2026-27 کے بجٹ، جاری ترقیاتی کاموں اور بلدیاتی اداروں کی کارکردگی کو سراہتے ہوئے اپنی جماعت کی جانب سے بجٹ کی بھرپور حمایت کا اعلان کیا۔
@KashifShoroPPP@jamkhanshoro
الحمداللہ! آج حیدرآباد کی تاریخ میں ایک اہم سنگِ میل عبور کیا گیا۔ حیدرآباد میونسپل کارپوریشن کا مالی سال 2026-27 کا بجٹ تمام معزز اراکینِ کونسل کی متفقہ رائے سے منظور ہو گیا۔
میں تمام منتخب اراکین، بالخصوص اپوزیشن اراکین کا تہہ دل سے شکر گزار ہوں جنہوں نے سیاسی اختلافات سے بالاتر ہو کر حیدرآباد کے عوام کی ترقی اور خوشحالی کو ترجیح دی۔ یہ اتفاقِ رائے اس بات کا ثبوت ہے کہ جب مقصد عوام کی خدمت ہو تو ہم سب ایک ہیں۔
انشاءاللہ، یہ بجٹ حیدرآباد کی ترقی اور عوامی خدمت ��ے لیے ایک نئے ��ور کا آغاز ثابت ہوگا۔
#HMC #Hyderebad #PPP #SindhGovt
Sindh Irrigation Minister @jamkhanshoro has said that any attempt by India to divert western rivers’ water in violation of the 1960 Indus Water Treaty #IWT will be considered declaration of war against Pakistan.
https://t.co/gBKkauCDj5
Attended the funeral ceremony of Iran’s late Supreme Leader Ayatollah Sayyed Ali Khamenei Shaheed and conveyed heartfelt condolences to the Government and people of Iran.
Pakistan and Iran share deep historic, cultural and brotherly bonds. In this moment of grief, we stand with the Iranian nation and pray for peace, stability and strength for the people of Iran.
5 جولائی 1977 پاکستان کی جمہوری تاریخ کا وہ سیاہ دن ہے جب عوام کے مینڈیٹ، آئین اور پارلیمانی جمہوریت پر شب خون مارا گیا۔ آمریت نے یہ سمجھا کہ وہ عوام کی آواز دبا دے گی، مگر شہید ذوالفقار علی بھٹو، شہید محترمہ بینظیر بھٹو اور بے شمار جمہوریت پسند کارکنوں کی قربانیوں نے یہ ثا��ت کیا کہ حق اور عوامی حاکمیت کو کبھی شکست نہیں دی جا سکتی۔
آج، 49 برس بعد بھی ہمارا عزم وہی ہے کہ آئین کی بالادستی، ووٹ کے تقدس، پارلیمانی جمہوریت اور عوام کے حقِ حکمرانی کا ہر قیمت پر دفاع کریں گے۔ شہداء کی قربانیوں کا حقیقی خراج یہی ہے کہ نفرت اور آمریت کے ہر سایے کو مسترد کرتے ہوئے ایک متحد، جمہوری اور ترقی پسند پاکستان کی تعمیر جاری رکھیں۔
#BlackDay
#5thJulyBlackDay
Bohat khushi hui Larkana mein 72,000 ghar mukammal hone par!
Yeh sirf ghar nahi, balkay flood se mutasir families ko behtar zindagi aur unki khawateen ko zameen ki ownership rights bhi de raha hai.
Yeh wohi vision hai jo humne shuru kiya tha. Ab aur bhi aage badhna hai.
#SPHF
Construction work on the new bridge opposite Government College University Hyderabad is progressing rapidly. Dedicated to GCU students and residents of surrounding areas, this important project will help reduce the traffic burden at Kali Mori Bridge and improve daily connectivity for thousands of students & daily commuters. #HyderabadDevelopment @BBhuttoZardari
حیدرآباد میں ترقیاتی کاموں کا نیا دور شروع ہو چکا ہے۔ وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کے مطابق میئر کاشف علی شورو کی قیادت میں آٹو بھان روڈ، پیپلز پارک، نیاز اسٹیڈیم اور رنگ روڈ سمیت متعدد اہم منصوبوں پر تیزی سے کام جاری ہے، جو شہر کو ترقی او�� خوشحالی کی نئی راہ پر گامزن کر رہے ہیں۔
@BBhuttoZardari
@jamkhanshoro
حیدرآباد کی بدحالی کا ذمہ دار کون تھا اور آج شہر کی تقدیر کون بدل رہا ہے 🤔
وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے ماضی کی شہری قیادت پر تنقید کرتے ہوئے کہا کہ حیدرآباد کی معروف آٹو بھان روڈ کو سابقہ انتظامیہ نے تباہ حال کر دیا تھا
1/2
#MayorBadalRahaHaiHyd@jamkhanshoro@KashifShoroPPP
A city once known for broken roads, incomplete projects, and neglected development is now writing a new chapter of progress.
According to Sindh Chief Minister Syed @MuradAliShahPPP the previous city administration left #Hyderabad deprived of essential infrastructure. Today, under the leadership of Pakistan Peoples Party Mayor @KashifShoroPPP the city is witnessing a renewed pace of development.
The reconstruction of Autobahn Road, the development of Khan Bahadur Hassan Ali Effendi Peoples Park, the revival of Niaz Stadium, the Jamshoro Road to Bypass–Sohrab Nagar Ring Road project, and several other development initiatives reflect Hyderabad steady progress.
@BBhuttoZardari@jamkhanshoro
9 محرم الحرام کے سلسلے میں لطیف آباد نمبر 5 کی امام بارگاہ سے برآمد ہونے والے ماتمی جلوس میں شرکت کی۔
جلوس اپنے مقررہ راستوں سے گزرتا ہوا پُرامن طور پر اختتام پذیر ہوا، جبکہ عزادارانِ حسین کے لیے سکیورٹی اور بلدیاتی سہولیات کی فراہمی کو یقینی بنایا گیا۔
محرم الحرام کے پیشِ نظر حسین آباد، ہزارہ امام بارگاہ اور ملحقہ علاقوں میں بلدیہ اعلیٰ حیدرآباد کی جانب سے اسٹریٹ لائٹس فعال کر دی گئی ہ��ں تاکہ عزادارانِ امام حسین کو محفوظ اور بہتر سہولیات فراہم کی جا سکیں۔ عوامی خدمت اور شہری سہولیات کی فراہمی ہماری اولین ترجیح ہے۔
إِنَّا لِلَّٰهِ وَإِنَّا إِلَيْهِ رَاجِعُونَ
Our dear Jiyali Saba Hyder @SabaHyder1 has passed away 💔. May Allah Almighty have mercy on her soul and grant her family and our jiyalas the strength to bear this loss. Ameen