سندھ کے سینئر وزیر شرجیل انعام میمن نے کہاکہ ایم کیو ایم قیادت جو زبان استعمال کر رہی ہے وہ ناقابل برداشت ہے۔
تفصیلات جانیے: https://t.co/EOdcm8KJDa
#DailyJang#PPP#SherjeelMemon#MQMP
خالد مقبول صدیقی نے کہا کہ نسل پرست حکمرانوں نے کراچی کی آبادی کم کی، کل کی ریلی نے ریلا بن کر تمام سازشوں کو ناکام بنایا۔
تفصیلات: https://t.co/uba4cd1Gj7