ہندوستان کی بربادی کی ویڈیوز اگر اپ کے سامنے ا جائیں، تو اپ کو اندازہ ہو جائے گا کہ ہندوستان بوکلاہٹ کا شکار کیوں ہے��
پیارے پاکستانیوں کی فرمائش پر یہ ادھم پور میں ادھم مچانے والی یہ ویڈیو ملاحظہ کریں ⚔️🇵🇰⚔️
آخری بات پاکستان سویلینز پر اٹیک نہ��ں کرتا۔
ہم نے کل رات پی ٹی آئی کی ریحانہ امتیاز ڈار کے نتیجے کا اعلان کیا تھا اور وہ 99 فیصد پولنگ سٹیشن پر 50 ہزار ووٹوں کی برتری کے ساتھ آگے تھیں، اب ہم اسے انتخابات کیسے کہیں؟ - مہر بخاری اور اقرار الحسن #مینڈیٹ_پر_ڈاکا_نامنظور
ابھی پاکستان کے ایک بڑے صحافی سے بات ہوئی۔ ان کے مطابق ٹرم آؤٹ امیدوں سے بہت اوپر ہے۔
صحافی کے مطابق خان بازی لے گیا۔ عوام نکالنے میں کامیاب ہو گیا خان۔