ویڈیو بھی آ گئ جس میں پیپلز پارٹی کا سابق وفاقی وزیر ملک عظمت پشاور میں پی ٹی آئی کے جھنڈے اور خان کی رہائی کے کیمپ کو آگ لگا رہا ہے
اسے ہر جگہ پھیلا دیں 🔥
فیلڈ مارشل تا حیات عہدہ ایسے ہی ہے جیسے امریکی صدر کو تا حیات صدر ہی کہتے ہیں۔ اس کا مطلب یہ نہیں ہوتا کہ انہوں نے تا حیات صدر رہنا ہے۔ ایسے ہی فیلڈ مار شل ایک ٹائیٹل ہے۔اور کچھ نہیں
اصل بات فیلڈ مارشل نہیں۔ اصل بات یہ ہے کہ آرمی چیف کے طور پر ایکسٹینشن کتنی لی جاتی ہے
وزیرستان میں ڈرون حملے میں معصوم بچے شہید ہوئے، جس پر گہرا دکھ ہوا۔ پاکستان میں اگر کسی لیڈر نے ڈرون حملوں کی بھرپور مخالفت کی، تو وہ عمران خان ہیں۔ ہم ملک میں اور معصوم پاکستانیوں پر ڈرون حملوں کی شدید مذمت کرتے ہیں۔معصوم بچوں کی شہادت پر بے حد افسوس ہے۔۔
لیڈرشپ میں موجود کالی بھیڑوں کے خلاف آواز اٹھانی ہوگی، ورنہ یہ ہماری تحریک کو خراب کریں گی۔ مجھے کوئی فرق نہیں پڑتا کہ لیڈرشپ مجھ سے ملتی ہے یا نہیں، یہ یوتھ کبھی بلیک میل نہیں ہوگی۔ میاں عباد فاروق
@FarooqAbbad#PTI
https://t.co/H2ga2tAUBK
جنرل عاصم منیر کو فیلڈ مارشل بہت اچھا اقدام ہے۔ کیونکہ انہوں نے اپنے آپکو مزید ایکسپوز کر دیا ہے اور اب عوام کو سمجھنے میں آسانی ہو گی کہ انہوں یہ سب طاقت حاصل کرنے کے لئے کیسے کیا۔
اب انکا موازنہ ایوب خان سے کیا جائے گا۔ اچھا ہے کوئی شک شبہ نہیں رہ جائے گا۔
If Indian Government can change the name of Bombay, Calcutta, Madras, Baroda, Allahabad, Osmanabad, Ahmadnagar, Aurangabad and many other cities why China cannot change the names of places in Arinachal Pradesh?
تحریک انصاف کی یکس ایم پی اے شمیم آفتاب اور خواتین کی میاں عباد فاروق سے ملاقات، خواتین نے میاں عباد کی لازوال قربانیوں کو مدنظر رکھتے ہوئے خراج تحسین پیش کیا
Imran Khan has taught resilience to so many generations of Pakistan! The “never give up” spirit has made this movement survive for 3 years now!
InshaAllah when rule of law, merit and true democracy will come in Pakistan, these generations will take Pakistan to new heights.
#ReleaseKhanForPakistan
ہمیں آج چالان کی کاپیاں ملی ہیں اور جیل ٹرائل کی اگلی تاریخ 24 مئی ہے، اور ان لوگوں کو پہلے سے پتہ ہے کہ 266 لوگوں پر 24 تاریخ کو فردِ جرم لگنے والی ہے۔
واہ