جس طرح پنجاب حکومت نے خیبرپختونخوا کی گندم بند کر دی ہے، آپ بھی اختیارات کا استعمال کریں اور پنجاب کو چیزیں بند کر دیں، صحافی
جو چیزیں کے پی کے سے پنجاب جا رہی ہیں وہ پاکستانیوں کو جا رہی ہیں،
میں اتنا کم ظرف نہیں ہوں کہ پاکستانیوں کو چیزیں بھیجنی بند کر دو، سہیل خان آفریدی
چار سال پہلے کا پروگرام👇🏽👇🏽ایک وقت آئیگا کہ سائفر ہر بُک سٹال پر دستیاب ہوگا اور وہی ہوا
سائفر ایک ٹائم بم ہے عمران خان بارودی سرنگیں بچھا کر گئے ہیں
شہیدارشدشریف اور عامر ضیا کیساتھ
پوچھنا تھا سائفر تو سامبے آ گیا اب اس میں ملوث کرداروں کو کون اور کب سزا دہے گا ، ملک اور قوم کے ساتھ غداری کرنے والوں کو سخت سزا ملنی چاہے
#IKFightingForPakistan@TeamVOP1
وڈیرے نے ماں باپ کے سامنے میرا ۔۔۔کیا! ایف آئی آر درج کروانے گئی تو پولیس نے ہمیں دھکے مار کر نکال دیا مجھے انصاف دیا جائے!گھوٹکی میں زیادتی کا شکار بننے والی لڑکی کی رو رو کردہائیاں
#PublicNews#PublicUpdates
شوکت خانم ہسپتال اپیل 🚨
عمران خان بدقسمتی سے اس عیدالاضحٰی پر بھی جیل میں ہوں گے جبکہ اس وقت شوکت خانم ہسپتال کو پیسوں کی سخت ضرورت ہے۔
جتنا بھی ممکن ہو شوکت خانم ہسپتال کو ڈونیشن دیں اور اس میسج کو گھر گھر تک پہنچائیں
سہیل آفریدی نے ویڈیو چلوا دی
ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ ایک پولیس اہلکار اپنی گن میں بلٹ ڈال رہا ہے ، سہیل آفریدی
میں نے راستہ کھولنے کی بات کی، راستہ ہم نے بند نہیں کیا ،انہوں نے دس گیارہ گھنٹے پورے پاکستان سے آنے والے لوگوں کو خوار کیا ، سہیل آفریدی
تم نے ہر عہد میں ہر نسل سے غداری کی
تم نے بازاروں میں عقلوں کی خریداری کی
اینٹ سے اینٹ بجا دی گئی خودداری کی
خوف کو رکھ لیا خدمات پہ طمعداری کی
آج تم مجھ سے میری جنسِ گراں مانگتے ہو
حلفِ ذہن و وفاداریِ جاں مانگتے ہو
جاؤ یہ چیز کسی مداح سرا سے مانگو
طائفے والوں سے ڈھولک کی صدا سے مانگو
اپنے دربانوں سے بدتر فقراء سے مانگو
اپنے دربار کے گونگے شعرا سے مانگو
مجھ سے پوچھو گے تو خنجر سے عدو بولے گا
گردنیں کاٹ بھی دوگے تو لہو بولے گا
@MuradSaeedPTI
اس پر باجوہ کا کورٹ مارشل بنتا تھا
حکومتی پالیسی کے خلاف ایک سرکاری ملازم کس طرح انٹرنیشنل پالیسی پر بیان دے سکتا ہے
آجکل تو لوکل پالیسی پر کوئی بات کرے تو ڈالے آ جاتے ہیں
کیا وردی پہن کر سب معاف ہو جاتا ہے ؟
اس وقت حکومت سائفر سے اتنی پریشان ہے، کہ میڈیا کو منع کیا ہوا ہے کہ کسی نے بھی سائفر کے متعلق بات چیت نہیں کرنی، یا امریکی مداخلت اور سازش کے متعلق کوئی بات نا کرے، عمران ریاض خان