For a thousand years the narcissus has been lamenting its blindness; With great difficulty the one with true vision is born in the garden.
Fan of #PMIK
One of the most horrifying scenes in human history has been revealed.
When Israel forced thousands in Gaza to collect flour mixed with sand due to severe famine.
A moment the world must never forget.
لعنت تجھ پر عاصم منیر میرے ملک کے غریب تباہ کردیے تو نے
میرے والد فوت ہو چکے ہیں اور میری چھوٹی بہن گھر میں روٹی مانگ رہی ہے اس بچی نے کتنے درد کے ساتھ یہ فریاد کی ہوگی.
😢😥
🚨Al Shifa Hospital:
Twelve people have been MASSACRED and 19 others wounded in Israeli attacks targeted four residential apartments in different areas across the Gaza City
فلسطیــــنی ڈاکٹر عدنان البرش، جنہوں نے ایک ہی دن میں 20 سے زائد سرجریاں کرنے کا ریکارڈ قائم کیا تھا، اسرائ/یلــی جیل میں حراست کے دوران شہ یـــد ہو گئے۔ فلسطــینی ذرائع اور انسانی حقوق کی تنظیموں کے مطابق انہیں تشدد کا نشانہ بنایا گیا تھا۔🇵🇸
اگرچہ فلسطینی بچی تمہاری اپنی بیٹی نہیں ہے، پھر بھی وہ عزت، ہمدردی اور انسانی احترام کی مستحق ہے۔ فلسطین کے مسئلے پر بات کرنا جاری رکھو، اور اگر دنیا اس معاملے کو نظر انداز بھی کرنے لگے تو تم اسے نہ بھولو۔ اس پیغام کو دوسروں تک پہنچاؤ تاکہ فلسطینیوں کی آواز زیادہ لوگوں تک پہنچ سکے
پاکستان میں چینی ، شوگر مل مالکان رورہیں ہیں کہ چینی بہت زیادہ ہوگئی ہے خراب ہوجائے گی، باہر بھجواہیں یعنی قلت پیدا کریں اور پھر دوبارہ امپورٹ کر کے دگنا منافع کماہیں۔
اگر اتنی زیادہ چینی ہوگئی ہے تو ریٹ پاکستان میں کیوں آسمانوں پر ہے؟
ساری ملیں حکومتی لوگوں کی ہیں تقریبا
پاکستانی قوم کے ماتھے پر ان جرنیلوں نے اسی دن کالا دھبہ لگوا دیا تھا جس دن رمزی یوسف نے امریکہ کی عدالت میں کھڑے ہو کر کہا تھا کہ
"تم پاکستانی قوم کو ڈالر دو یہ اپنی ماں بہن بھی تمہیں بیچ دیں گے. "
رمزی یوسف وہ بہادر تھا جس نے امریکہ میں سی آئی اے کے دو ایجنٹس کو قتل کر کے بھاگ کر پاکستان آ گیا تھا. مگر سی آئی اے نے ناپاک فوج کے ساتھ مل کر کوئٹہ کے ایک ہوٹل سے اسے گرفتار کروا کر پپا امریکہ کے حوالے کر دیا. اسی طرح ریمنڈ ڈیوس ایک امریکی ایجنٹ نے جب پاکستان میں تین لوگوں کو قتل کرنے کے بعد گرفتار ہوا تو اسے جس جیل میں رکھا گیا وہاں قریب ہی ایک مسجد تھی جہاں سے پانچ وقت ازان کی آواز آتی تھی. ریمنڈ دیوس نے فوج سے کہا کہ یہ ازان میری نیند اور سکون میں خلل ڈال رہی ہے. اور پھر وہی ہوا جو آپ سوچ رہے ہیں اس مسجد کی ازان بند کروا دی گئی اور تقریبا تین ماہ بعد ریمنڈ دیوس کو امریکہ کے حکم پر رات کی تاریکیوں میں امریکہ بھیج دیا گیا. صرف اور صرف ڈالرز کے لیے.
آپ سب سےگزارش ہے کہ اس پوسٹ کو جتنا ہو سکے شیئر کریں تا کہ اس ناپاک فوج کی کارستانیوں سے وہ بیغیرت بھی مستفید ہو سکیں جو آج بھی اس ناپاک فوج کو سپورٹ کرتے ہیں. تا کہ ان پر وہ دن نا آئے جب یہ جرنیل ان کی باجیوں کو بھی امریکہ کے حوالیے کر دیں گے صرف اور صرف ڈالر کے لیے.
@highlight