اطہر کاظمی صاحب کا دفعہ 144 کے نفاظ پر دلچسپ تجزیہ۔کسی کی کھلے عام ریلیاں نکل رہی ہیں اور کسی کے پوسٹر اتارے جا رہے ہیں۔ عوام بڑی تعداد میں ووٹ دینے نکلیں گے۔
@2Kazmi@Kashifabbasiary@ARYNEWSOFFICIAL
سچائی سچائی رہتی ہے اسے دبایا نہیں جاسکتا، اظہار رائے پر پابندی سے سچ تبدیل نہیں ہوتا، اگر لوگوں کی آواز سُنی جاتی تو ملک نہ ٹوٹتا ۔۔۔۔ جسٹس اطہر من اللہ جج سپریم کورٹ آف پاکستان
آپ کے دعوے کے مطابق پاکستان میں میڈیا آزاد ہے تو ہمیں الیکشنز کو کور کرنے کیلئے ویزا کیوں نہیں دیا جارہا؟ غیر ملکی خاتون صحافی کا نگران وزیراعظم سے سوال
https://t.co/rqNTqCifIM