*لیسکو چیف جناب انجینئر رمضان بٹ کا دورہ لاہور چیمبر....*
*صدر لاہور چیمبر جناب علی حسام اصغر، سینئر نائب صدر جناب سردار عثمان غنی اور نائب صدر جناب چودھری خادم حسین سے ملاقات....!*
وزیراعظم محمد شہباز شریف کی لاہور چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کے صدر علی حسام اصغر سے ملاقات
ملاقات میں ملک کی مجموعی معاشی صورتحال، کاروبار اور تجارت کے فروغ، صنعتوں کو درپیش مسائل اور کاروباری برادری کو سہولیات کی فراہمی سے متعلق امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔
صدر لاہور چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری نے وزیراعظم کو کاروباری برادری کے درپیش مسائل اور تجاویز سے آگاہ کیا۔ علی حسام نے حکومت کی معاشی پالیسیوں کی تعریف کی اور سرمایہ کار دوست پالیسیوں کو سراہا۔ انھوں نے پیداوار اور روزگار بڑھانے کے لیے قابل عمل تجاویز بھی پیش کیں۔ وزیراعظم نے پیش کردہ تجاویز کا جائزہ لینے کے لئے کمیٹی تشکیل دے دی۔
وزیراعظم کی لاہور چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کے صدر علی حسام اصغر سے ملاقات
وزیراعظم نے لاہور چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کے صدر علی حسام اصغر سے ملاقات کی۔
*President Lahore Chamber Ali Hussam Asghar met with HH Prince Mansoor bin Muhammad Al Saud Chairman Pakistan Saudi Joint Business Council in Lahore at Dinner hosted by Mr Gohar Ijaz Group Leader APTMA.
*LCCI Takes Business Advocacy to the Highest Level!*
*LCCI President Mr. Ali Hussam Asghar meets the President Islamic Republic of Pakistan, H.E. Asif Ali Zardari, at the Saudi Arabia–Pakistan Expo, exchanged views on industry, trade, investment and economic growth.*
*LCCI President Mr. Ali Hussam Asghar Meets Chief Commissioner Inland Revenue, RTO Lahore Ms. Fiza Batool, Proposes Measures to Resolve Tax Issues of Business Community*
*President Lahore Chamber of Commerce and Mr. Ali Hussam Asghar
*تاجر برادری ڈی ایچ اے کے وفد نے چوہدری عباس کی قیادت میں صدر لاہور چیمبر علی حسام اصغر، سینئر نائب صدر سردار عثمان غنی اور نائب صدر چوہدری خادم حسین سے ملاقات*