@AliSalmanPTI السلام علیکم سر، کیا ٹیوٹا کی طرف سے کالجز کو کھولنے کا فیصلہ کیا گیا ہے کیونکہ ہمارے کالج جی سی ٹی ساہیوال میں پرنسپل صاحب کی طرف سے تمام ٹیچنگ اینڈ نان ٹیچنگ سٹاف کو کل سے کالج میں حاضر ہونے اور روزانہ صبح آٹھ بجے حاضری لگانے کا زبانی آرڈ دیا گیا ہے۔