💓 نبی کریم ﷺ نے ارشاد فرمایا 💓
وہ شخص جو تنہائی میں اللّٰه تعالی کا
ذِکر کرتے ہوئے ( اللّٰه کے خوف سے ) سے رو
ہڑتا ہے اللّٰه تعالی اسے قیامت کے دن اپنے
عرش کا سایہ عطا کریں گے
[ بخاری شریف: حدیث نمبر : 6806 ]
رسولﷺ نے ارشاد فرمایا
جس شخص نے مجھے دیکھا اور مجھ پرایمان لایا اسکو تو ایک مبارک باد
اور جس نے مجھے نہیں دیکھا اور مجھ
پر ایمان لایا اسکو سات بار مبارک باد !
[ مسند احمد : الحدیث : ٣ / ١۵۵ ]
شکستہ قبروں پر غور کرو کیسے کیسے حسینوں کی مٹی خراب ہو رہی ہے
مکانوں کے بنانے میں عمر ختم کر رہا ہے
بسیں گے اور حساب تو دے گا
اللّٰه کے قریب ہونا چاہتا ہے تو
مخلوق پر رحم و شفقت کرو
( الحسنی الحُسینی سید )
[ حضور سیدنا غوثِ اعظمؓ ]
[ رضی اللّٰه تعالی عنہ ]
نہ جنت وڑساں______ نہ دوزخ وڑساں
بس یا رسولﷺ دے___کول فرید کھڑساں
جے یا رسولﷺ فرید ______ہتھ پکڑ گھِدا
نہ ایتھے اٙڑساں______ نہ اوتھے اٙڑساں
( پنجابی کلام )
[ حضرت خواجہ غلام فرید رحمتہ اللّٰه علیہ]
[ آف کوٹ مٹھن شریف ضلع راجن پور ]
[ تاجدارِ آف گولڑہ شریف ]
[ 1857 تا 1937 ]
جب حضرت پیر مہر علی شاہ رحمتہ اللّٰه علیہ
کو رسول ﷺ کی زیارت ہوئی تو آپ نے یہ شعر پڑھا تھا
اس صورت نوں میں جان آکھاں
جان آکھاں کہ جانِ جہان آکھاں
سچ آکھاں تے رب دی میں شان آکھاں
جس شان تو شاناں سب بنیاں
[ سلطان العارفین ]
اور صحبح و شام ذکر کرو اپنے رب کا
دل میں ، سانسوں کے ذریعے، بغیر آواز نکالے ،
عاجزی کے ساتھ ، اور غافلین میں سے مت بنو
( حضرت باھو سلطان رحمتہ اللّٰه علیہ )
حضرت خواجہ معین الدین چشتیؒ کے پاس ایک بوڑھا شخص بڑی دور سے پیدل چل کر
کھانا لایا وہ بہت خوش تھا کہ آپ یہ کھانا
ضرور کھائیں گے اسکو معلوم نہ تھا کہ آپ روزے سےہیں آپ نے اس کا دل رکھنے کے روزہ توڑ دیا اور آپ نے فرمایا کہ روزے توڑنے کا کفارہ ہے لیکن دل توڑنے کا کوئی کفارہ نہیں-
پیغمبر ، ہڈیوں ،اور ریشوں کو پاک کرکے فِکرِ انسانی کوشہ پر ، جبریل کی قوت عطا کر دیتا ہے
اس ( پیغمبر ) کی تعلیمات کی سوچ کو زوال نہیں ہر گز نہیں اسکی تعلیمات سے منہ موڑنے والے کو کمال حاصل نہیں ہوسکتا ہر گز نہیں ہوسکتا-
[ ڈاکٹر علامہ محمد اقبال رحمتہ اللّٰه علیہ ]
خود کو سب سے بہترین سمجھنا جہالت ہے ہر شخص کو اپنے آپ سے بہتر سمجھو !
نیک عمل سے دل میں نور پیدا ہوتا ہے
اور بد عمل سے اس میں ظلمت اور تاریکی
پیدا ہوتی ہے
[ حضرت امام غزالی رحمتہ اللّٰه علیہ ]
اگر کوئی حسین اور خوبصورت چہرہ آپکے سامنے آجائے تو وہ آپکا دل متاثر کرے گا
لیکن اگر کوئی اچھی سیرت والا سامنے آجائے تو وہ آپکی روح کو متاثر کر دے گا
[ مولانا جلال الدین الرُومی ؒ رحمتہ اللّٰه علیہ ]
#__809____عرس___مبارک____#
#_حضرت_خواجہ_معین_الدین چشتؒی _#
آج سے اجمیر شریف بھارت میں منایا جارہاہے
آپ کو سلطان الہند بھی پکارا جاتا ہے
عطائے رسول ﷺ اور نائبِ رسول ﷺ بھی کہا جاتا ہے
آپ 1143__تا__1236_اس دنیا میں رہے
#_The_Great_Sufism_Chistiya_#
اگر کسی جوان عورت کی شادی کسی
بوڑھے مرد کے ساتھ ہوجائے تو اس سے اچھا تو یہ ہے کہ عورت کو پہلو میں تیر لگے اور
وہ ہلاک ہوجاے-
[ حضرت شیخ سعدی رحمتہ اللّٰه علیہ ]
[ آخری خطبہ ]
رسول اللّٰه صَلَّى اللّٰهُ عَلَيْهِ وَسَلَّم نے فرمایا
میں ہر شخص کا قرضہ اتار کر جا رہا ہوں
اس دنیا سے سوائے ابو بکر صدیقؓ کے کہ اسکا
قرضہ صرف اللّٰه تعالیٰ ہی اُتار سکتا ہے اس کا
مجھ پر بہت قرض ہے جان کا ، مال ، ہم نشینی کا -
[ حوالہ: الحدیث شریف ]
نبی کریم ﷺ نے فرمایا
جس شخص نے اپنی بیٹی کی پیدائش پر
خوشی منائی اللّٰه تعالی اُسے ستر حج کا
ثواب عطاء فرمائے گا گویا اس نے 70 غلام
کو آزاد فرمایا دیا اور اللّٰه اسے شخص پر
مہربان ہوجاتا ہے
[ حوالہ حدیث : ہشتُ و بہشت ]