پاکستان اور دنیا بھر کے سرخے، بڑکیں مارتے نہیں تھک رہے کہ وینزویلا امریکہ کے لیے ویت نام اور افغانستان ثابت ہوگا۔
امریکہ نے جو کرنا تھا کر دیا، اب لیکر پیٹ کر کیا فائدہ؟ سانپ جا چکا ہے سرخو!!
@bintulinnab27 سبا کے معنی کشادگی یا خوشحالی کے ہیں۔ اس کا ایک اور مطلب مملکت یا سلطنت بھی ہے۔
قرآن میں سورۃ سبا کے نام کی سورۃ بھی یے جو قومِ سبا کی نسبت سے ہے۔
اور یہ بھی عموماً ایک مونث نام ہی سمجھا جاتا ہے۔