۔ وہ ملے تو یہ پوچھنا ھے ، مجھے
اب بھی ھوں تری امان میں ، کیا ؟
یوں جو تکتا ھے آسمان کو ____ تُو
کوئی رہتا ھے آسمان میں _____کیا
یہ مجھے چین کیوں نہیں__ پڑتا
ایک ھی شخص تھا جہان میں کیا
جون ایلیاء
Unfortunately Education is becoming a business. We need to establish new universities for the students of lower and middle class who cannot afford huge tuition fees. Students from poor and middle class are the majority but higher education is going out of their reach.
القرآن
ہم عنقریب انہیں اپنی نشانیاں اَطرافِ عالم میں اور خود اُن کی ذاتوں میں دِکھا دیں گے یہاں تک کہ اُن پر ظاہر ہو جائے گا کہ وہی حق ہے ۔ کیا آپ کا رب ( آپ کی حقانیت کی تصدیق کے لئے ) کافی نہیں ہے کہ وہی ہر چیز پر گواہ ( بھی ) ہے ۔
(41.53)
#AlQuran#Quran#Fadi#mfm
القرآن
اور اگر ہم اسے اپنی جانب سے رحمت ( کا مزہ ) چکھا دیں اُس تکلیف کے بعد جو اُسے پہنچ چکی تھی تو وہ ضرور کہنے لگتا ہے کہ یہ تو میرا حق تھا اور میں نہیں سمجھتا کہ قیامت برپا ہونے والی ہے اور اگر میں اپنے... https://t.co/EugNH4rQfy
القرآن
اور اس کی نشانیوں میں سے یہ بھی ہے کہ آپ ( پہلے ) زمین کو خشک ( اور بے قدر ) دیکھتے ہیں پھر جب ہم اس پر پانی برساتے ہیں تو وہ سرسبز و شاداب ہو جاتی ہے اور نمو پانے لگتی ہے ، بے شک وہ ذات جس نے اس (... https://t.co/LySUgEWnXB
القرآن
اور رات اور دن ا��ر سورج اور چاند اُس کی نشانیوں میں سے ہیں ، نہ سورج کو سجدہ کیا کرو اور نہ ہی چاند کو ، اور سجدہ صرف ﷲ کے لئے کیا کرو جس نے اِن ( سب ) کو پیدا فرمایا ہے اگر تم اسی کی بندگی کرتے ہو۔
(41.37)
#AlQuran #Quran
#mfm #Fadi
#mfm6336
القرآن
اور ( اے بندۂ مومن! ) اگر شیطان کی وسوسہ اندازی سے تمہیں کوئی وسوسہ آجائے تو ﷲ کی پناہ مانگ لیا کر ، بے شک وہ خوب سننے والا خوب جاننے والا ہے۔
(41.36)
القرآن
سو کیا انہوں نے زمین میں سیر و سیاحت نہیں کی کہ وہ دیکھتے کہ اُن لوگوں کا انجام کیسا ہوا ��و اُن سے پہلے گزر گئے ، وہ اِن لوگوں سے ( تعداد میں بھی ) بہت زیادہ تھے اور طاقت میں ( بھی ) سخت تر تھے اور... https://t.co/FU8EtklkkN
القرآن
وہی ہے جس نے تمہاری ( کیمیائی حیات کی ابتدائی ) پیدائش مٹی سے کی پھر ( حیاتیاتی ابتداء ) ایک نطفہ ( یعنی ایک خلیہ ) سے ، پھر رحم مادر میں معلّق وجود سے ، پھر ( بالآخر ) وہی تمہیں بچہ بنا کر... https://t.co/xZAWMRvr8v