البانیہ برائے فروخت نہیں ہے۔۔۔۔!!!
البانیہ کی عوام ملک کی زمین کا ایک حصہ اسرائیل کو فروخت کیے جانے پر سڑکوں پر نکل آئی، تاریخ کے سب سے بڑے مظاہرے پھوٹ پڑے۔
خدا کے لیے پہاڑوں کی سیر کرنے جائیں، لیکن درختوں اور جنگل کو آگ نہ لگائیں۔ یہ کیا حرکت ہے۔ یہ کہنا کہ سیاح پکنک منانے آئے تھے کھانا پکانے کے بعد آگ کو یوں ہوا کے رحم و کرم پر چھوڑ کر قریبی درخت آگ کی لپیٹ میں آگئے تو یہ سرا سر غلط بات ہے۔ مقامی لوگ اور ٹمبر مافیا جنگل میں لگنے
@ameerabbas84 میں کل دیکھ کر آیا یہ علاقے تباہی کے دھانے پر کھڑے ہیں اور اب آہستہ آہستہ کنکریٹ کا دیمک بیسر اور بابو سر کی طرف بڑھ رہا ہے وہ دن دور نہیں مری کی طرح یہ علاقہ ہمیشہ کے لیے خوبصورتی سے محروم ہو جاے گا ۔
@SohailAfridiISF@JunaidAkbarMNA@PTIofficial
اب یہ خوبصورت نہیں رہا، میں نے اس علاقے کو پہلی بار نوے کی دہائی میں اُس وقت دیکھا تھا کہ جب 90% سیاح ناران سے آگے نہیں جاتے تھے، جب یہاں کوئی عمارت، کوئی دکان، کوئی ڈھابہ، کوئی لوہا اور کوئی کاروبار نہیں تھا، یہ صحیح معنوں میں ایک virgin beauty تھی، 2016 تک دہشتگردی اور دو سیلابوں کی وجہ سے یہ علاقے سیاحوں اور تعمیراتی ڈھانچوں سے بچے ہوئے تھے لیکن اُس کے بعد ہر سال یہاں بدشکل، پسماندہ، بَدھے اور مایوس کن ڈھانچے کھڑے ہو رہے ہیں، اب ان علاقوں میں اور راجا بازار راولپنڈی یا اچھرہ لاہور میں کوئی فرق نہیں رہا، PTI کی حکومت سے مجھے شدید شکوہ ہے کہ وہ 13 سالوں میں ان علاقوں کی ناقابل بیان خوبصورتی کو محفوظ بنانے کیلئے کوئی عالمی طرز کا منصوبہ شروع نہیں کر سکی۔ اگر آپ ان علاقوں کو بچا نہیں سکتے تھے، سو سال کی عالمی معیار کی منصوبہ بندی نہیں کر سکتے تھے تو کم از کم سیاحت کیلئے بند ہی ��ر دیتے، یہ علاقے برباد تو نہ ہوتے۔ یہ قدرت کے اس انمول تحفہ کے ساتھ ظلم ہے
Pakistan cricket has hit a new low. Losing to Bangladesh and that too a whitewash is a national humiliation. This is coming on top of Bangladesh beating us 2-0 earlier in Pakistan.
Time for the present PCB leadership to step aside and let someone else manage the affairs.
ایک اسرائیلی فوجی نے نماز پڑھاتے ہوئے ایک فلسطینی شخص کو مارنے اور گرفتار کرنے کی کوشش کی، لیکن جیسے ہی اس نے دیکھا کہ ایک کیمرہ ویڈیو بنا رہا ہے تو وہ فوراً رک گیا۔ ان کے جرائم کو بے نقاب کرنا اور دنیا کے سامنے پھیلانا انتہائی اہم ہے۔
سکردو میں ماحول کی آلودگی! 🚨
یہ آج کل سکردو میں کیا ہو رہا ہے؟ دریائے سندھ میں کشتی جلائی جا رہی ہے، جس سے نہ صرف بہت زیادہ دھواں نکل رہا ہے بلکہ پورے شہر کا ماحول بھی الودہ ہو رہا ہے۔ 💔
انتظامیہ کو فوراً اس پر ایکشن لینا چاہیے اور معلوم کرنا چاہیے کہ کس نے اجازت دی اور کس غرض سے یہ عمل کیا جا رہا ہے۔
ہم سب کی ذمہ داری ہے کہ اپنی خوبصورت زمین کو صاف اور محفوظ رکھیں۔