دبئی کے طرز کا E challan بناکر آدھی تنخواہوں جتنی رقم لوگوں سے وصول کریں گے، لیکن پینے کو شہر میں پانی بھی نہیں دیں گے، پھر کہتے ہیں کہ #کراچی والے شکایت بہت کرتے ہیں۔
#SawalKerKarachi
I strongly condemn the assassination attempt on former President Donald Trump at a campaign rally. Political violence is a tool of cowards and has no place in a democracy. Wishing him a full recovery.
نئے نئے جھوٹے جعلی کیسز بناتے جاؤ، وقت گزارتے جاؤ، اس کے علاوہ کوئی حربہ نہیں ان کے پاس!
جیت تو وہ گیا ہے، اور ہار تو یہ گئے ہیں، بس تھوڑی دیر اور، پھر جیت کا اعلان پوری دنیا میں گونجے گا انشاءاللّہ!
#FreeImranKhan#FreeBushraBibi
اگر ان لوگوں نے ایک اور کیس بنایا عمران خان پر تو ہماری فیملی اڈیالہ جیل کے باہر جاکر بیٹھ جائے گی ہم تب تک بیٹھے رہیں گے جب تک یہ عمران خان ناجائز قید سے رہا نہیں ہوتے :: علیمہ خان
#PTIFamily
پاکستان ہونے والی بدترین دھاندلی پر عالمی میڈیا کی ہیڈلائنز ؛
تاریخ میں شاید ہی اس طرح کی دھاندلی دیکھنے میں آئی ہو ایک لاڈلے کو لانے کے لیے جس طرح دھاندلی کا کھیل کھیلا گیا آج دنیا بھر میں پاکستان کی ساکھ متاثر ہو رہی ہے۔
#ساڈا_حق_ایتھے_رکھ
الیکشن ٹھیک نہ کرسکا، عہدے سے استعفیٰ دیتا ہوں، کمشنر راولپنڈی
70، 70 ہزار کی لیڈ ہم شکست میں بدل گئے، کمشنر راولپنڈی
ماتحت افسران سے معافی مانگتا ہوں میں نے غلط کام کرنے کا کہا، کمشنر راولپنڈی
مینڈیٹ پر ڈاکے کے خلاف احتجاج کے لیے بھٹی ہاؤس فرخپور بھٹیاں سے کوثر محمد خاں بھٹی کی قیادت میں قافلہ احتجاج کے مقررہ مقام کی طرف روانہ
#ساڈا_حق_ایتھے_رکھ