مہمان خصوصی *عبدالمجید آرائیں* سرپرست اعلیٰ *مرکزی تنظیم آرائیاں پاکستان* کے اعزاز میں ضلع کیماڑی کراچی کے عہدیداران کی جانب سے *آرائیں کنونشن* 14/1/2024 بروز اتوار کرسٹل بینکویٹ سیکٹر 8B بلدیہ ٹاؤن میں منعقد ہورہا ہے جس میں شرکت کی تمام آرائیں برادری کو دعوت عام دی جاتی ہے۔