دھمکیاں سنیں ان بیغیرتوں کی!
کل بول رہے تھے کہ پاکستان میں ہمارے اتنے اثاثے ہیں کہ 24 گھنٹے میں قبضہ کر لیں گے۔
بعد میں پتہ چلا انکو بھی یوتھیوں نے بیوقوف بنا دیا ہے کہ ہم اکثریت میں ہیں۔
Brilliant from muzamil. FATF helped Pakistan because Pakistsn actually cut out terrorist connection to a great extent. This was done post 2019. FATF continued visitingPakistan to make investigation. Current all militant centers are functionless. None of rathee source was credible
پاکستان نے کہاکہ عزت کے ساتھ امن چاہیے ۔۔۔
وزیراعظم مودی نے کہاکہ نہ امن دوں گا اور نہ ہی
عزت دوں گا۔۔۔
اور پھر پاکستان نے عزت کے ساتھ
امن چھین کر دکھایا۔۔۔۔
آئندہ بھی امن ہی واحد راستہ ہے۔ جیو نیوز میں تجزیہ
جو کام رات تین بجے کے بعد شروع ہوا، وہ شام چھ بجے بھی ہو سکتا تھا۔ عوام کو یہ تاثر دیا گیا کہ میاں صاحب خود جیتنے کے اہل نہیں۔ اب انہیں حوصلہ دیا جا رہا ہے کہ فکر نہ کریں، ہم دیکھ رہے ہیں۔ اصولی طور پہ میاں صاحب کی سرکار، عوام کی نمائندہ نہیں ہو گی۔ اس طرح کے مینڈیٹ کے بعد وہ وزیرِ اعظم بن بھی گئے تو کچھ نہیں کر سکیں گے، جو صاحب لوگ کہیں گے، وہی ہو گا۔ یہ کمزور حکومت جس دن خلافِ توقع کوئی کام کرے گی، اس پر تحریکِ لبیک چھوڑ دی جائے گی۔ یہ حکومت، اگر پانچ سال چل بھی گئی تو نون لیگ کی سیاست تقریبا ختم ہوجائے گی۔
میاں صاحب اگر حکومت لیتے ہیں تو اس کی قیمت وہ اپنی سیاست، دے کر چکائیں گے۔
#GeneralElectionsNow #ElectionResults