@nadra_csd@NadraPak ڈاکومنٹس جمع کروانے کے بعد کہا گیا کہ 30 دن بعد شناختی کارڈ اجائےگانادرہ دفتر گئےتو وہاں موجود بابو نےکہا کہ اپ نے جو حلف نامہ دیاہے اس میں آپکےشوہرکا انگوٹھا آرہا ہے جبکہ شوہرکا ناانگھوٹا لگا ہے نہ سائن ہوئےہیں حلف نامے پر اب کہہ رہےہیں کہ دوبارہ سے پروسیس اور فیس جمع کرائیں
السَّلامُ عَلَيْكُم ورَحْمَةُ اللهِ وَبَرَكاتُهُ
عيد ألاضحٰى مبارك
تقبّل الله منا ومنكم صالح الأعمال، وأعاده الله علينا وعليكم بالخير واليمن والبركات✨
#عيد_الأضحى_المبارك