بچپن کا عہد جوانی کا جنون
11جون 11جون
اے پی ایم ایس او کا 43 یومِ تاسیس تمام ساتھیوں کو بہت بہت مبارک ہو
اے پی ایم ایس او
#APMSOCelebrates43FoundationDay
Eid ul Adha Mubarak! 🕋💫
Wishing you and your family peace, happiness, and prosperity on this blessed occasion.
May the spirit of sacrifice and devotion bring countless blessings, success, and good health into your life. Ameen 🤲❤️
#EidUlAdha#عيد_الأضحى_المبارك
کوئی ایک کام جو ٹھیک سے ہوجاے پیپلز پارٹی سے؟ اب دریاے سندھ پر بننے والا پل بھی گر کر تباہ ہوگیا۔
اور کتنے ثبوت چاہیئیں اس ناکارہ سیاسی جماعت کی نااہلی و کرپشن کے؟
@OfficialDGISPR
خدارا سندھ کی جان چھڑوائیں اس جماعت سے۔ 🙏
جب نقل پاس بھولڑے اور 80% کرپشن ہوگی تو پل بننے سےپہلے ہی ٹوٹ جائیں گے۔
دریائے سندھ پر اربوں روپے کی لاگت سے زیرِ تعمیر گھوٹکی-کاندھکوٹ (کشمور) پل گر کر تباہ ہوگیا۔
افف ٹینشن پریشانی چھپ نہیں رہی۔۔۔لیکن اپنی سے چوگنی عمر کی شازیہ عطاء مری کو ایسے بھی زلیل نہیں کرنا چاہیئے ۔۔۔اور بچارے دائیں بائیں غلاموں کی مجبوری کسی عہدے، عمر پہ ہوں سوری سوری کرنی پڑتی ہے🫣
#PPPMeritMurderer
تاریخ میں پہلی بار ایسا ہوا کہ پاکستانی لڑاکا طیاروں نے ایک غیر ملکی وفد کو ان کے ملک کی فضاؤں سے اٹھا کر بحفاظت پاکستان پہنچایا ہو۔یہ سب فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کے اسٹریٹیجک وژن کی وہ معراج ہے جس پر آج پوری قوم کو فخر ہے
#Pakistan#امن_کا_سفیر_پاکستان#PakPeaceDiplomacy
History tells us that powerful people come from powerful places History was wrong Powerful people make places powerful like Pakistan made history
#امن_کا_سفیر_پاکستان
یہ سڑک ابھی حال ہی میں کراچی میں بنائی گئی تھی نومبر 2025 میں اس کا افتتاح ہوا بورڈ کے مطابق اسے بہتر اور مضبوط بنایا گیا تھا لیکن ایک ہی بارش میں سڑک ٹوٹ گئی۔
دیکھتا جا اور شرماتا جا 😄
@GorayaAftab@Taimoor74209#پیپلز_پارٹی_چور_ہے
کاش اس کراچی کے پانی میں ڈوبنے والا شخص بختاور بھٹو کا بیٹا یا ہسبینڈ ہوتا یا پھر بلاول بھٹو ہوتا
تو شاید زرداری صاحب کو اندازہ ہوتا کہ انہوں نے سندھ کے لوگوں کے ساتھ کتنا بڑا ظلم کیا
ایک گھنٹے کی تیز بارش میں اگر پورا شہر تالاب بن جائے تو یہ صرف نااہلی نہیں، کھلی ناکامی ہے۔
کئی گھنٹوں کی بارش کے بعد پانی جمع ہونا ایک حد تک قابلِ فہم ہو سکتا ہے، مگر ایک گھنٹے میں شہر کا ڈوب جانا ناقابلِ قبول ہے اور یہی #کراچی اور پاکستان کے دوسرے شہروں کی بارش میں اصل فرق ہے, اور اسلیئے میڈیا کراچی کی بارش سے تباہی کو دکھاتا ہے۔
اور اگر 18 سال گزرنے کے باوجود بھی سندھ حکومت اس بنیادی مسئلے کو حل نہ کر سکی ہے تو صاف ظاہر ہے کہ #PPP میں نہ ارادہ ہے، نہ صلاحیت اور آئندہ بھی کچھ بدلنے والا نہیں۔
@OfficialDGISPR@MohsinnaqviC42
#کراچی کئ جان چھڑوائیں ان نااہلوں سے۔🙏