کیا آپ جان گئےکہ اگر یہ لوگ بلیو ایریا ڈی چوک اسلام آباد میں اس طرح بے دردی سے گولیاں برسا سکتے تو یہ وزیرستان اور بلوچستان کے پہاڑوں میں کیا کیا نہیں کررہے ہوں گے۔
#IslamabadMassacre#نومبر24_یوم_انقلاب
ہماری ہمت ہی ہماری طاقت ہے۔ سوشل میڈیا پر موجود لوگ انٹرنیشنل میڈیا کو انگیج کرنے کی کوشش کرتے رہیں۔لوگ لاکھوں میں ہیں اگر چاہیں تویہ چند سو پولیس والے کہیں نہ ملیں لیکن عمران خان کا حکم پرامن رہنے کا ہے۔
#نومبر24_یوم_انقلاب#FinalCall