اللہ تعالی نے انسان کے ہاتھ میں نیت اور کوشیش دی ہے کامیابی اللہ تعالیٰ دیتا ہے عمران خان
ہم سب پاکستانی قوم عمران خان کے جانثار آپ کے ساتھ مظبوطی کے ساتھ کھڑے ہے
سُہیل آفریدی سے اللہ بہت بڑا کام لے گا میرا پختہ یقین اور ایمان ہے سُہیل آفریدی عاجز، دلیر ، بہادر ، قابل انسان ہے
“بوڑھی عورتوں کو مارنا یہ کونسا پاکستان ہے، کونسا دین ہے؟ کوئی کافر بھی ایسے نہیں کرتا، یہ قرآن کے ماننے والے ہیں؟”
علامہ راجہ ناصر عباس کا عمران خان کی بہنوں کی گرفتاری پر ردعمل
پنجاب پولیس کے غنڈوں کی عمران خان صاحب کی بہنوں پر تشدد کی شدید الفاظ میں مذمت کرتا ہوں۔ خود کو فرعون سمجھنے والے مرد سے مقابلہ نہیں کر پا رہے تو گھر کی عورتوں پر حملہ آور ہو چُکے ہیں۔ اس سے پہلے عمران خان صاحب کی اہلیہ پر بھی گھٹیا ترین الزامات لگا کر حملہ آور ہو چُکے ہیں۔ یہ سب بزدلی اور بغیرتی کی اعلیٰ مثال ہے۔
آج ایک صوبائی وزیر مینا خان پر بھی تشدد کیا جا رہا ہے۔ جو قابل مذمت ہے۔ قومی اسمبلی کے رُکن شاہد خٹک اور باقی صوبائی و قومی اسمبلی ممبران کو بھی گرفتار کرنے کی کوشش قابل مذمت ہے۔ مُلک میں جمہوریت اور آئین و قانون کا جنازہ نکل چُکا ہے۔
یاد رکھنا کہ یہ سب لکھا جا رہا ہے۔ پھر نا کوئی عورت کارڈ کام آئےگا، نا جمہوری اقدار اور نا ہی اخلاقیات۔ اب یہ حد سے زیادہ ہو گیا ہے اور حالات کو زبردستی اُس طرف لے جایا جا رہا ہے جہاں سے واپسی ناممکن ہے۔
علامہ راجہ ناصر عباس 🚨
آج پولیس والوں نے جو عمران خان کی بہنوں کے ساتھ جو کیا یہ کام کربلا میں یزید کی فوج نے محمد کی بیٹی کے ساتھ کیا تھا۔
وہی کام یہ لوگ کر رہے ہیں، یہ بہنوں کی چادریں چھینتے ہیں، کیا ان کی اپنی بہنیں نہیں ہے؟ یہ انسان نہیں حیوان ہے
بریکنگ ۔۔
پولیس نورین نیازی کو سڑک پر گھسیٹے ہوئے لے گئی ۔۔ نورین خان کئ آنکھوں میں آنسو۔۔ پی ٹی آئی کارکنان نے مزاحمت کر کے نورین کو چھڑایا۔۔علیمہ خان کا ضبط جواب دے گیا۔۔ بہت ہو گئی شرافت ۔۔ اب اور نہیں ۔۔ علیمہ خان
📌 لبیک والے کہتے تھے کہ نچن آلیاں دے پتر آزادی دی جنگ نہیں لڑ سکدے…
سناؤ، پھر مزہ آیا؟
لیکن ہمارا ظرف اور تربیت ایسی نہیں۔
ہم آپ پر ہونے والے ظلم کی شدید مذمت کرتے ہیں اور آپ کے ساتھ ہیں —
یہی ظلم ہم پچھلے تین سالوں سے برداشت کر رہے ہیں۔
لاہور میں تحریکِ لبیک کے کارکنوں پر فائرنگ، پنجاب حکومت کی طرف سے شیلنگ اور طاقت کے بےجا استعمال کی پرزور مذمت کرتے ہیں۔
یہ ریاستی جبر کب ختم ہوگا؟
غریب کا لہو کب تک سستا رہے گا؟
تحریک لبیک پاکستان سے نظریاتی اختلاف اپنی جگہ، مگر سیدھی گولی چلانا، ظلم، درندگی اور فسطائیت ہے۔
دنیا بھر میں فلسطینیوں کے حق میں مظاہرے ہوتے ہیں، مگر ایسا سلوک نام نہاد اسلامی جمہوریہ پاکستان میں ہی دیکھنے کو ملتا ہے۔
حتیٰ کہ اسرائیل میں بھی حکومت مخالف مظاہرے ہوئے، مگر وہاں بھی ایسی بربریت نہیں ہوئی۔
#TLP #Lahore #StateViolence #HumanRights #Pakistan