🚨🚨🚨😢😢😢😢😢🚨🚨🚨
شہادتوں کا سلسلہ جاری ۔۔ ایک اور نوجوان شہید راولاکوٹ میں ۔۔۔جمشید خان ۔۔۔ تعلق میرالگلہ ڈنہ سے تعلق ۔۔۔۔اللّٰہ پاک جمشید خان (شہید) کے درجات بلند فرمائے اور جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے آمین ثم آمین یا رب العالمین ۔۔۔۔ رائیگاں نہ جائے گا خون رنگ لائے گا ۔۔۔ انقلاب آئے گا
😭😭😭😭😭
#RightsMovementAJK
#قید_میں_خان_ووٹ_میں_خان
#جی_بی_کا_فیصلہ_عمران_خان
It is now confirmed that Shahzaib Habib, a dedicated advocate for Kashmiri rights and JAAC leader, was tragically silenced near the Khaigala Burma Bridge in Rawalakot. His death has ignited a wave of regional unrest, following serious allegations that he was shot and killed by Pakistani security forces and Rangers.
راولاکوٹ سے جن مقامی لوگوں اور صحافیوں سے بات ہوئی اور جن درجنوں لوگوں کے میسجز مجھے ملے ان کے مطابق ہزاروں مظاہرین پر ایک گھنٹے سے زائد جاری رہنے والے آپریشن میں خودکار ہتھیاروں سے شدید فائرنگ کی گئی جبکہ اس دوران مسلسل ہیلی کاپٹرز بھی فضا میں پرواز کرتے رہے۔عینی شاہدین کے مطابق دھرنے کے مقام پر اس وقت درجنوں شدید زخمی موجود ہیں جنہیں اٹھانے والوں کو بھی سیدھی گولیاں ماری جا رہی ہیں اور جن میں سے اکثر کے بارے میں یہ خدشہ ظاہر کیا گیا کہ وہ مر چکے ہیں۔بات کرنے والوں نے یہ بھی دعوی کیا کہ آپریشن میں ہیلی کاپٹرز کا بھی استعمال کیا گیا جبکہ آپریشن کے بعد لاشیں بھی غائب کی جا رہی ہیں۔یہ وہ غیر مصدقہ اطلاعات ہیں جو تواتر سے مختلف لوگوں کی جانب سے مجھے ملیں اور مختلف سوشل میڈیا پلیٹ فارمز اور گروپس میں شئیر ہو رہی ہیں لیکن چوں کہ میں وہاں موجود نہیں لہذا کسی خبر کی تصدیق نہیں کر سکتا۔میں نے ضلعی انتظامیہ میں کچھ لوگوں سے رابطہ کرنے کی کوشش کی لیکن کوئی جواب نہ ملا۔یہ اطلاعات اتنی بڑی تعداد اور شدت سے مجھ تک پہنچیں کہ اگر ان کی تصدیق نہیں کی جا سکتی تو ان سے مکمل صرف نظر کرنا بھی ممکن نہیں۔میرا دل اور دماغ ان اطلاعات کی تصدیق کرنے سے قاصر ہیں لیکن جس طرح سے یہ اطلاعات پہنچ رہی ہیں وہ انتہائی پریشان کن اور تکلیف دہ ہیں۔متعدد ذرائع کے مطابق اس مبینہ خونی آپریشن کے بعد اس وقت شہر کا علاقہ مکمل طور پر سکیورٹی فورسز کے کنٹرول میں ہے۔
راولا کوٹ قتل عام ہو رہا ہے یہ سب ذہنی مریض کے احکامات پر ہو رہا ہے ویڈیو میں فائرنگ کی اواز سنائی دی جا رہی ہے وحشیانہ طریقے سے کشمیریوں کا قاتل عام ہو رہا ہے