﷽
السلام وعلیکم ورحمت اللہ وبرکاتہ
#خاتم_النبیین_محمدﷺ
#درود_وسلام
اے الله! آج کے دن ہمیں لیلۃ القدر کا فضل نصیب فرما اور ہمارے کاموں کو دشواری سے آسانی میں بدل دے،
میری عذر خواہی (معذرت) قبول فرما اور میرے گناہوں اور بوجھ کو مٹا دے اے رب۔
کشمیر نوجوان چیخ چیخ کر رو رہے ہیں خطرناک تشویشناک صورت حال اللہ تعالیٰ رحم کریں
بتا رہے ہیں کہ 400/500 لوگوں کو شہید کروا دیا گیا ہے اللہ تعالیٰ رحم کریں
#کشمیر_کی_آواز_بند_نہ_کرو
کشمیری احتجاج ہندوستان کی ایمبیسی سے پاکستان ایمبیسی کے سامنے منتقل۔
تاریخ میں پہلی دفعہ کشمیری پاکستان ایمبیسی کے سامنے احتجاج کرتے ہوئے۔
🚨شکریہ عاصم منیر 🚨
#کشمیر_کی_آواز_بند_نہ_کرو
Self-belief changes everything.
A man who believes in himself has no reason to listen to others. Confidence comes from knowing your direction, trusting your decisions and staying committed to your vision. Advice can be useful, but doubt from others should never be louder than belief in yourself. When your conviction is strong, outside opinions lose their power.
سندھ وچ عمران خان، بلوچستان وچ عمران خان، پنجاب وچ عمران خان، خیبر پختونخوا وچ عمران خان، کشمیر وچ عمران خان تے گلگت بلتستان وچ وی عمران خان
اوہ 50 سال پہلے وی عوام دے دلاں وچ وسدا سی تے اج وی وسدا اے
@Legacy_Leavers_#کشمیر_کی_آواز_بند_نہ_کرو
#قومی_زبان
2018 میں آسٹریلیا کے کچھ فوٹوگرافرز اور وائلڈ لائف ورکرز اُس وقت حیران رہ گئے جب انہوں نے جنگلات میں رہنے والے جنگلی طوطوں کو انگریزی گالیاں بولتے سنا۔ایک فوٹوگرافر جب ایک طوطے کی تصویر لینے لگا تو طوطے نے اچانک ایک غیر متوقع گالی دے ڈالی ،جو جنگلی پرندوں میں انتہائی غیر معمولی بات تھی۔ تحقیقات سے اندازہ ہوا کہ یہ الفاظ اُن پالتو طوطوں سے جنگل میں پہنچے جو گھروں میں رہتے ہوئے انسانی گفتگو سیکھ گئے تھے۔ بعد میں جب وہ فرار ہوئے یا آزاد کر دیے گئے تو جنگل میں جا کر دوسرے طوطوں کو بھی یہی الفاظ سکھانے لگے۔
یوں انسانی زبان کا یہ "تحفہ" جنگل تک پہنچ گیا۔#AfaqWrites
انسان کا معدہ ہر تین دن بعد اپنی صفائی خود کرتا ہے تاکہ خود کو ہی ہضم نہ کر لے کیونکہ معدے میں موجود ہائیڈروکلورک ایسڈ تیز ترین بلیڈ کو بھی دو منٹ میں پگلا دیتا ہے اور اگر یہ تیزاب معدے میں موجود نہ ہوتا تو انسان بدہضمی سے ہی مر جاتا اور اگر معدے میں موجود یہ جھلی نما پردہ نہ ہوتا جو اوپر تصویر میں دکھائی دیں رہا ہے تو یہ تیزاب معدے سمیت انسان کے پورے جسم کو ہی پگھلا دیتا بس یہ معدے میں موجود جھلی تیزاب کو کنٹرول کرتی ہے.
کون ہے جس نے انسان کو اتنی اچھی تخلیق سے بنایا۔ بیشک وہ ذات صرف اور صرف اللّٰہ ہیں
#AfaqWrites
ایران امریکا جنگ کے نتیجے میں خلیجِ فارس میں واقع بحری چوک پوائنٹ ’آبنائے ہرمز کی بندش کے بعد بھارت کے جنوب میں واقع جزائر میں سے ایک ’گریٹ نکوبار‘ بھی توجہ کا مرکز بن گیا ہے۔
رپورٹ کے مطابق بھارتی حکومت گریٹ نکوبار جزیرے کو اہم بحری، تجارتی اور اسٹریٹجک مرکز میں تبدیل کرنے کے لیے تقریباً 11 ارب ڈالر مالیت کے منصوبے پر کام کر رہی ہے، جسے چین مخالف حکمت عملی کا حصہ قرار دیا جارہا ہے۔
بھارتی وزیراعظم نریندر مودی کی حکومت نے یہاں ایک میگا پروجیکٹ کی منظوری دی ہے جس کے تحت نکوبار جزیرے پر ٹرانس شپمنٹ بندرگاہ، جدید انٹرنیشنل ایئرپورٹ، بجلی گھر، سیاحتی مقامات اور ساڑھے تین لاکھ افراد کے لیے نئی بستی قائم کی جائے گی۔
بعض بھارتی دفاعی ماہرین نے یہ خیال بھی پیش کیا کہ اس منصوبے کے ذریعے مستقبل میں چین اور بھارت کے درمیان کشیدگی کی صورت میں بھارت جب چاہے چین کی لائف لائن کاٹ سکتا ہے۔
اس کی وجہ یہ ہے کہ ’گریٹ نکوبار‘ جزیرہ آبنائے ملاکا کے قریب واقع ہے جو مشرق وسطیٰ، یورپ اور مشرقی ایشیا کے درمیان تجارتی رابطے کے لیے اہم ترین بحری راستہ ہے۔ چین اپنی خام تیل کی تقریباً 80 فیصد درآمدات اور دو تہائی تجارت کے لیے اسی راستے پر انحصار کرتا ہے۔
بھارتی میڈیا میں ’نکوبار منصوبے‘ کو بھارتی فوج کے لیے چین کے ’انڈو پیسیفک‘ خطے میں بڑھتے ہوئے اثرورسوخ کی نگرانی کے لیے بھی اہم قرار دیا جارہا ہے۔
بھارتی بحریہ کے سابق نائب سربراہ شیکھر سنہا نے بعض دفاعی ماہرین کی جانب سے اس علاقے کو آبنائے ہرمز کی طرز پر چین پر دباؤ کے لیے استعمال کرنے کے امکانات کو مسترد کیا ہے۔
شیکھر سنہا کے مطابق ’گریٹ نکوبار‘ آبنائے ملاکا میں ہر قسم کی بحری سرگرمیوں کی نگرانی کے لیے انتہائی موزوں مقام ہے۔ ان کے مطابق آبنائے ہرمز ایران اور عمان کے زیرِ اختیار ہے جب کہ آبنائے ملاکا بنیادی طور پر انڈونیشیا کے دائرۂ اختیار میں آتی ہے۔ لہٰذا اس منصوبے کو آبنائے ہرمز کی طرز پر دباؤ کے لیے استعمال میں لانے کا خیال درست نہیں ہے۔
دوسری جانب چینی ماہرین کا کہنا ہے کہ بھارت اور چین کے درمیان بڑھتی ہوئی کشمکش سے مستقبل میں آبنائے ملاکا میں کشیدہ صورت حال پیدا ہوسکتی ہے، جو خطے کے دیگر ممالک کو بھی لپیٹ میں لے سکتی ہے۔
#AfaqWrites
سوال:کیا پانی کو ہاتھوں سے اشارہ کریں تو وہ منہ میں خود بخود پہنچ جاتا ہے؟
جواب: جی نہیں۔
لَهٗ دَعۡوَةُ الۡحَـقِّؕ وَالَّذِيۡنَ يَدۡعُوۡنَ مِنۡ دُوۡنِهٖ لَا يَسۡتَجِيۡبُوۡنَ لَهُمۡ بِشَىۡءٍ اِلَّا كَبَاسِطِ كَفَّيۡهِ اِلَى الۡمَآءِ لِيَبۡلُغَ فَاهُ وَمَا هُوَ بِبَالِـغِهٖؕ وَمَا دُعَآءُ الۡكٰفِرِيۡنَ اِلَّا فِىۡ ضَلٰلٍ (الرعد:14)
وہی ہے جس سے دعا کرنا برحق ہے۔ اور اس کو چھوڑ کر یہ لوگ جن (دیوتاؤں) کو پکارتے ہیں وہ ان کی دعاؤں کا کوئی جواب نہیں دیتے، البتہ ان کی مثال اس شخص کی سی ہے جو پانی کی طرف اپنے دونوں ہاتھ پھیلا کر یہ چاہے کہ پانی خود اس کے منہ تک پہنچ جائے، حالانکہ وہ کبھی خود منہ تک نہیں پہنچ سکتا۔ اور (بتوں سے) کافروں کے دعا کرنے کا نتیجہ اس کے سوا کچھ نہیں کہ وہ بھٹکتی ہی پھرتی رہے۔
#رہے_نام_اللہ_کا
سنو اس کی باتیں 😡
ایک ہزار بندہ ما..ریں معاشرہ ٹھیک ہو جاۓ گا، ایک ہزار بندہ ما..رنے سے سولہ کروڑ پاکستانی ٹھیک ہو جائیں گے۔
*آئی جی آزاد کشمیر کیپٹن ریٹائرڈ لیاقت علی ملک*
#کشمیر_کی_آواز_بند_نہ_کرو