پاکستان کے آخری وائسراۓ صاحب
یاد رکھنا آپ نے ہماری آزادی بیچ کر غلامی کی حکومت خریدی ہے
آپ نے اس مقدس سرزمین کی رکھوالی کیلئے لڑنے والے ہر شہید کی قبر پر لات ماری ہے
On Wednesday I will be holding a jalsa in Peshawar after Isha - my first jalsa after being removed through a foreign- instigated regime change. I want all our people to come, as Pakistan was created as an independent, sovereign state not as a puppet state of foreign powers.
Pakistan became an independent state in 1947; but the freedom struggle begins again today against a foreign conspiracy of regime change. It is always the people of the country who defend their sovereignty & democracy.
یوں تو پاکستان 1947 میں ایک آزاد ریاست بنا مگر تبدیلئ اقتدار کی ایک بیرونی سازش کیخلاف آزادی کی ازسرِ نو جدوجہد کا آج نکتۂ آغاز ہے۔ ہمیشہ یہ کسی ملک کے عوام ہی ہوا کرتے ہیں جو اپنی خودمختاری اور جمہوریت کا تحفظ و دفاع کرتے ہیں۔
اپوزیشن جیت کر ہار گئی اور عمران خاں ہار کر جیت گیا۔ امریکہ بہادر ' یورپی یونین اور ان کے کارندوں کے بل پر حاصل کی جانے والی فتح ' فتح نہیں شکست ہے۔ چند دن کی بات ہے ' سر پہ ہاتھ رکھے وہ رو رہے ہوں گے۔
ع جشن طرب مناؤ گے کہرام کی طرح۔
کسی اخبار کو بند کیا جاسکتا ہے، کسی چینل کو بھی ڈرا کر خاموش کیا جاسکتا ہے-
لیکن بیوقوفو ڈاکٹر ارسلان خالد پر حملہ کرنے سے سوشل میڈیا پر عوام کی آواز کو خاموش نہیں کیا جاسکتا، کیونکہ وہ عوام کے دلوں سے نکلتی ہے-
#WeStandWithDrArslanKhalid