We cloak our cowardice with the ill-fitting garment of political correctness. To a coward, courage always looks like stupidity. Fortune favours the brave.
محرم الحرام کے مقدس ایام میں جھلسا دینے والی گرمی کے باوجود پنجاب پولیس کے جوان سڑکوں پر متحرک رہے اور موسم کی سختی کی پروا کیے بغیر عزاداروں کو مکمل تحفظ فراہم کیا۔ ان کی فرض شناسی اور دن رات کی محنت کی بدولت عاشورہ انتہائی پرامن اور خیر و عافیت سے گزرا۔ اس تپتے موسم میں عوام کی خدمت کو ترجیح دینے والے اپنے ان تمام بہادر جوانوں کو شاباش دیتی ہوں۔ آپ ہمارا فخر ہیں۔ جیتے رہیں 👏🏻
الحمدللہ گذشتہ سال کی طرح اس مرتبہ بھی محرم الحرام کا پرامن، باوقار اور منظم انعقاد ممکن ہوا جس پر میں پوری ٹیم پنجاب کو دل کی گہرائیوں سے شاباش دیتی ہوں۔تمام صوبائی وزراء , ایم پی ایز , پنجاب بھر کی ضلعی انتظامیہ، پنجاب پولیس، قانون نافذ کرنے والے اداروں، ریسکیو 1122، ستھرا پنجاب , ہیلتھ ڈیپارٹمنٹ اور لوکل گورنمنٹ کے جوانوں نے دن رات ایک کر کے جس طرح اپنے فرائض سرانجام دیئے وہ قابلِ ستائش ہے۔
گذشتہ برس کی نسبت اس دفعہ شدید گرمی میں عزاداروں کو ریلیف کی فراہمی یقینی بنانے کیلیے جو بہترین اقدامات کیے گئے وہ اپنی مثال آپ ہیں۔ چپے چپے پر ٹھنڈے پانی کی سبیلوں ک�� شاندار انتظام، جلوسوں کے راستوں پر عرقِ گلاب کا چھڑکاؤ اور گرمی کی شدت کو کم کرنے کے لیے سموگ گنز کے ذریعے پانی کی پھوار نے لوگوں کو بہت سکون فراہم کیا۔
اس کے ساتھ ساتھ مجالس اور جلوسوں کے روٹس پر ستھرا پنجاب کی ٹیموں نے صفائی ستھرائی کے مثالی انتظامات کو یقینی بنا کر ایک نیا معیار قائم کیا ہے۔ تمام اداروں کا یہ باہمی تعاون اور ٹیم ورک واقعی ہم سب کیلیے باعث فخر ہے۔
شاباش ٹیم پنجاب 👏🏻👏🏻👏🏻👏🏻
مریم بیٹی کو سلام،
70 سال میں وہ کام نہیں ہوئے جو اللہ آپ سے لے رہے ھیں، اہل تشع جھولیاں پسار کر دعا کر رہے ھیں "مریم آپ کو ہماری ذندگیاں بھی لگ جائیں" ایک خاتون لاہور میں بیٹھ کر پورے پنجاب کو جیسے اپنی آ��کھ سے دیکھ رہی ہے،
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کی خصوصی ہدایت پر محرم الحرام کے حوالے سے پنجاب بھر کے شہروں میں عزاداران کی سہولت کے لیے جلوسوں کے راستوں پر ٹھنڈے پانی، شربت اور دیگر ضروری اشیائے خورد و نوش کی سبیلیں قائم کی گئی ہیں، جبکہ کھانے پینے کی فراہمی کے لیے خصوصی کیمپ بھی لگائے گئے ہیں تاکہ عزاداران کو ہر ممکن سہولت میسر آ سکے۔ حکومت پنجاب عوام کی خدمت اور عزاداران کے آرام و تحفظ کو یقینی بنانے کے لیے بھرپور اقدامات کر رہی ہے۔
وزیراعلی مریم نواز کی ہدایت پر تحصیل کہروڑ پکا میں امام بارگاہوں کے باہر کیو آر پینک بٹن نصب، کسی بھی ہنگامی صورتحال میں پنجاب پولیس کوئیک رسپانس دے گی👏🏼👏🏼
Alhamdulilah We Have Sent Over 30 Students to Korea Already Through This Programme Started in Madam CM's Leadership One Year Ago !
Super CM,
Super Reforms
پہلے لوگ لاہور ہسپتالوں کی طرف رُخ کرتے تھے اب مریم نواز پنجاب کے دیگر شہروں میں ہسپتالوں کی تعمیر پر بھی توجہ دے رہی ہیں تاکہ لوگوں کو دور نہ جانا پڑے اور بروقت علاج ہو سکے آپ اندازہ کریں کہ سرگودھا میں دل کا بڑا ہسپتال بننے سے قریب کے کتنے شہروں کو فائدہ ہو گا.
پنجاب کی انتظامیہ مریم نواز کی نگرانی میں نہ صرف سیکیورٹی کے معاملات فول پروف بنا رھی ھے اسکے ساتھ موسم کی شدت اور عوام کی مشکلات کو مدنظر رکھتے سموگ گنز سے فضا میں پانی چھڑک��یا جا رھا ھے تاکہ گرمی کی شدت کم محسوس ھو ٹھنڈے پانی اور شربت کی سبیلیں لگائی جا رھی ھیں۰
کسی بھی ھنگامی صورتحال سے نبٹنے کو پینک بٹن لگائے گئے ھیں۰
یہ سب عوام کی سہولت اور آسانی کے لئے کیا جارھا ھے۰
لیہ میں عزاداروں کو گرمی سے بچانے کے لیے وزیراعظم پنجاب مریم نواز شریف کے حکم پر ستھرا پنجاب کے ورکرز اور دیگر صوبائی انتظامیہ کے لوگ پانی کا چھڑکاؤ کر رہے ہیں عرق گلاب بھی چھڑکا جا رہا ھے
وزیراعلیٰ پنجاب @MaryamNSharif کی زیر صدارت سپیشلائزڈ ہیلتھ کیئر ڈیپارٹمنٹ کا اہم اجلاس!
نواز شریف انسٹی ٹیوٹ آف کارڈیالوجی سرگودھا کا 15 جولائی، نواز شریف انسٹی ٹیوٹ آف کینسر ٹریٹمنٹ اینڈ ریسرچ کا 31 جولائی اور جناح انسٹی ٹیوٹ آف کارڈیالوجی لاہور کا 15 اگست کو افتتاح متوقع ہے۔
ہائر اتھارٹیز اور ڈسٹرکٹ ہیلتھ اتھارٹی کی ہدایات پر اندرون شہر میں صحت کے تمام انتظامات مکمل ہیں۔ ٹرسٹ ہاسپٹلز کو ادویات اور سرجیکل سامان فراہم کر دیا گیا ہے۔ سی ایم صاحبہ کی "کلینک آن ویلز" گاڑیاں اور فیلڈ ہاسپٹلز ہر گیٹ پر تعینات ہوں گے
شہریوں کا کہنا ہے کہ 'مریم نواز شریف جیسا کوئی سی ایم نہیں۔ انہوں نے محرم الحرام میں سکیورٹی انتظامات اور عوامی سہولیات کا کمال انتظام کیا ہے۔ پولیس اور سکیورٹی اہلکار بہترین ڈیوٹی دے رہے ہیں، ہم حکومتِ پنجاب کے ان اقدامات سے انتہائی مطمئن اور خوش ہیں اور سی ایم پنجاب کا شکریہ ادا کرتے ہیں
شدید گرمی کی اس تپش میں محرم الحرام کے جلوسوں میں شریک اپنے اہلِ تشیع بہن بھائیوں اور بزرگوں کے لیے ٹھنڈے پانی اور شربت کی سبیلوں کا خاص اہتمام، وزیر اعلیٰ مریم نواز کے دل میں ہر شہری کے لیے موجود بے پناہ احساس کا ثبوت ہے۔ وہ خود جاگ کر ایک ایک ضلع کی براہِ راست مانیٹرنگ کر رہی ہیں تاکہ کسی بھی عزادار کو ذرہ برابر بھی تکلیف یا پریشانی نہ ہو۔
Unprecedented public service in Punjab! CM Maryam Nawaz Sharif is personally monitoring every single district to ensure absolute comfort for citizens during Muharram.
Recognizing the intense heat, CM has strictly directed that our Ahl-e-Tashee brothers are facilitated with cold water, sharbat sabeels, and continuous water sprinkling at all processions. From live monitoring to functional panic buttons, every detail is being overseen. A leader who truly feels for her people!