یہ معصوم پنجاب کے ان 1 کروڑ بدنصیب بچوں میں سے ایک ہے کہ اگر اس کی زبردستی کی مسلط کردہ ماں کو گیارہ ارب کے جہاز میں جھولے لینے کا شوق نہ ہوتا تو وہ سکول میں ہوتا۔
یورپین ممالک بھی تاریخ میں پہلی مرتبہ پاکستان کو عزت دینے لگے!
رومانیہ حکومت نے پاکستان کے لئے اپنے روایتی طرز میں قومی ترانہ بنا دیا۔
سن کر آپ کو بھی فخر اور خوشی محسوس ہوگی!
مردان کی شیر عبداللہ کو سلام!
دیکھیں کیسے تحریک کذاب کے لوگ ٹک ٹاک پر وائرل ہونے کے لئے فتنہ الہندوستان کے حق میں ویڈیوز بنا رہے ہیں۔
اس اکیلے نوجوان نے سارے فسادیوں کو بھگا دیا ہے۔
سچ کے سامنے جھوٹ ایسے ہی بھاگتا ہے۔
“I believe there is a mafia involved that wants to vacate and take control of the building. This matter should be investigated transparently,” said social worker Faisal Edhi.
#TOKReports#KarachiFire#GulPlaza
بلے بلے 👏
ماضی کی مشہور و معروف اداکارہ و گلوکارہ جس نے اپنی فیلڈ کے ہر شعبے میں بہترین اور یادگار کام کیا
لیکن
آج تک پرائیڈ آف پرفامنس سے ہی نہیں نوازا گیا🤦♂️
کیسے کیسے لوگوں کو صدارتی ایوارڈز دیئے گئے جن کو یہ بھی نہیں پتہ اداکاری کہتے کسے ہیں
Social activist Zafar Abbas condemned the negligence in handling bodies recovered from the Gul Plaza debris, after reports of human body parts being disposed of in garbage trucks.
#TOKReports#ZafarAbbas#GulPlaza
سندھ کا شیر گرجنے لگا!
پاکستانی صدر نے مودی کی بکواس پر ایسا کرارا جواب دیا ہے کہ اگلے تین دن تک گودی میڈیا نے تاریخی چیخیں مارنی ہیں۔
مودی اور یوگی کا یہی علاج ہے۔
“Agar Hukoomat Tareef Ke Qabil Hoti To Hamara Bacha Marta Nahi. Ab Afsos Karne Ka Faida Nahi,” said a relative of Ibrahim, reacting to the incident of a child falling into a manhole near NIPA Chowrangi.
#TOKReports#Ibrahim#NipaChowrangi
سانحۂ کارساز کے شہداء کو سلام — وہ بہادر جانیں جن کی قربانی نے پاکستان میں جمہوریت کی بنیاد رکھی۔ شہید محترمہ بے نظیر بھٹو کا حوصلہ اور عوام سے وابستگی آج بھی جمہوریت اور آزادی پر یقین رکھنے والوں کے لیے مشعلِ راہ ہے
#SalaamShuhadaEKarsaz