برطانیہ سے قانون کی ڈگری لیکر آنے والی اس لڑکی کو علم نہیں تھا کہ پاکستان میں یہ قانون چلتا ہے آئینی عدالت بنے کے بعد یہ قانون وکلاء اور عوام کے بعد آئینی عدالت کے برخلاف ہر جج کیلئے بھی ہوگا ۔۔۔۔ فیصلہ عوام پر ہے ۔۔۔
After Israel's 🇮🇱 threats against Iran's nuclear facilities, Iran may announce a major move by taking an emergency change in its nuclear policies. I think it is time for Iran 🇮🇷 to show its cards.
Germany🇩🇪 & Poland🇵🇱 should not make the mistake of attack on Belarus🇧🇾. If this happens, Russia may responce with nuclear. EU 🇪🇺 countries should not buy death for their citizens in the rivalry between Russia🇷🇺 and US🇺🇸, Rather EU try to stop this destructive war.
دنیا میں کوئی بھی قوم ��یسی نہیں ہےجواپنے ہی ریاستی اداروں فوج اور عدالتوں پر حملہ کرتی پھرے ۔۔۔ ہمیشہ کہا "ریاستی اور دفاعی اداروں کو میلائن کرنا بغاوت کے ضمرے میں آتا ہے" لیکن پاکستان کے سیاستدانوں نے ہمشہ اپنے مفاد کیلئے عوام سے اداروں پر تنقید کرائی سانحہ9 مئی اسی کا نتیجہ ہے
@EndGameWW3@EndGameWW3@MarQs__
Do you think
Direct Conflict Between Russia and USA will happen?
If yes, Will it remain conventional War (without Nukes)?
@dtnoorkhan نعمان صاحب ہم گزشتہ کئ سالوں سے کہہ رہے ہیں کہ افغان مہاجرین کو شہروں سے باہر کریں مجھے ایرانی حکومت نے کہا تھا جس طرح ایران نے ان کو ایک مخصوص علاقہ میں رکھا ہے اگر پاکستان نے نہ رکھا تو زبان اور کلچر کی بنیاد پر KPK میں ضم ہو کر سیاسی مسائل پیدا کرینگے
@SHAMIM_PAKI@ImranKhanPTI I observed Imran's speech, I wonder those who did memogate scandal, who agreed to hand over ISI chief to India for investigation, who called Pakistan's army a "Rogue army", today they are being supported in state, but Imran who's created soft image of Pskistan became disliked.
بلاول کیجانب سے دیئے جانے والے بیان سے کہ کراچی کی ہر گلی میں بینظیر کے گھر موجود ہیں اس بات کا بین ثبوت ہےکہ جس طرح مقبوضہ کشمیر اور فلسطین میں ڈیموگرافی چینج کی گئ کراچی میں بھی یہ ہوا ہے پوری قوم کو عمران کے پیچھے لگا کر زرداری نے پس پردہ سندھ کے شہری علاقوں پر ہاتھ صاف کردیا