پُر تکلف سی
مہکتی ، وہ سہانی چائے
اب کہاں ھم کو میسر ھے
تمہاری چائے
میں نے چینی کی بھی
مقدار بڑھا کر دیکھا
بن تیرے لگتی ھے
کڑوی کسَیلی چائے
#ایک_کپ_چائے
السلام علیکم
لوگوں کے لئے ایک کھلی کتاب نہ بنیں ہر کسی کو اپنا سمجھ کر اپنے راز نہ بتائیں دوسروں کے لئے اپنی ذات کے پردے نہ کھولیں کیونکہ لوگ آپ کو جاننے کے بعد آپ کی عزت اور احترام کرنا کم کر دیتے ہیں لوگوں کی کیا بات ہے لوگ آپ کو اتنا ہی سمجھتے ہیں جتنی انکی اوقات ہوتی ہے